نتائج تلاش

  1. کاشفی

    جوش شمعِ ہدایت - جوش ملیح آبادی

    شمعِ ہدایت (جوش ملیح ابادی) اے کہ تِرے جلال سے ہِل گئی بزمِ کافری رَعشہء خوف بَن گیا رَقصِ بُتانِ آذرِی خُشک عرب کی ریگ سے لَہر اُٹھی، نیاز کی قُلزمِ نازِ حُسن میں، اُف ری تری شناوری اے کہ تِرا غُبارِ راہ، تابشِ رُوئے ماہتاب اے کہ تِرا نشان پا نازِشِ مَہرِ خاوری اے کہ تِرے بیان میں،...
  2. کاشفی

    نیٹو کا پاکستانی علاقے پر حملہ

    بے غیرت غیرت مند عوام کے لیئے۔۔۔۔۔۔ خَلق میں محشر بپا ہے اور تُو مصروفِ خواب خُون میں ذِلّت کی موجیں کھا رہی ہیں پیچ و تاب تیری غیرت کو خبر بھی ہے، کہ دشمن کا عتاب تیری ماں بہنوں کی راہوں میں اُلٹتا ہے نقاب اب تو زخمی شیر کی صورت بپھرنا چاہئے یہ اگر ہمت نہیں، تو ڈوب مرنا چاہئے دیکھ تو...
  3. کاشفی

    یومِ شہادت حضرت عمرِ فارُوق رضی اللہ عنہ(یکم محرم الحرام)

    سدا رہا کفر جس سے لرزاں وہ جس کے سائے سے بھاگے شیطان جرار عادل امیر تھا وہ امیری میں بھی فقیر تھا وہ دعائے نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا وہ سمر ہے عمر رضی اللہ عنہ ، عمر رضی اللہ عنہہے عمر رضی اللہ عنہ، عمر رضی اللہ عنہہے
  4. کاشفی

    نیٹو کا پاکستانی علاقے پر حملہ

    عملی اقدامات ہم نہیں کر سکتے شمشاد بھائی۔ ہم آزاد نہیں ہیں۔۔قرضوں میں ڈوبے ہوئے ہیں۔۔ سود کھاتے ہیں۔۔ اللہ سے کھلم کھلا جنگ لڑتے ہیں تو ہمارے ساتھ اللہ کی مدد نہیں اور جب اللہ کی مدد نہیں اور ساتھ ساتھ پیٹ بھی حرام کھا رہا ہو تو ہم کسی سے کیا جنگ لڑ سکتے ہیں یا کسی کا کیا بگاڑ سکتے ہیں۔۔
  5. کاشفی

    نوبل انعام یافتہ واحد پاکستانی ڈاکٹر عبدالسلام

    کالم کافی اچھا لکھا ہے محمد عابد صاحب خوش رہیں۔ لیکن کچھ باتوں سے اختلاف ہے۔۔۔ اول یہ کہ جھنگ برطانیہ ہندوستان کا حصہ نہیں تھا۔ بلکہ جھنگ اُس ہندوستان کا حصہ تھا جہاں برطانوی قابض تھے۔۔۔ ڈاکٹر عبدالسلام کو نوبل انعام سے اس لیئے نوازا گیا کیونکہ وہ ایک غیر مسلم تھے۔۔ اور ڈاکٹر صاحب کے...
  6. کاشفی

    نیٹو کا پاکستانی علاقے پر حملہ

    سننے میں آرہا ہے کہ امریکہ کو شمسی ائر بیس خالی کرنے کو کہا جا رہا ہے۔
  7. کاشفی

    نیٹو کا پاکستانی علاقے پر حملہ

    درست فرمایا شمشاد بھائی آپ نے۔
  8. کاشفی

    نیٹو کا پاکستانی علاقے پر حملہ

    شمشاد بھائی عوام یعنی 18 کڑوڑ پاکستانیوں کے بارے میں کچھ نہیں کہا آپ نے۔ عوام جو کہ آنکھیں بند کئے ہوئے ہے۔۔۔۔کچھ فرمائیں۔۔۔
  9. کاشفی

    اردو رباعیات

    اگر کسی کو یاد ہے مکمل کریں۔۔ دنیا سے عدم کو جانے والا ہوں میں (دوسرا مصرعہ یاد نہیں) یارب ترا نام پاک جپنے کے لئے گویا اک ہڈیوں کی مالا ہوں میں (میرانیس)
  10. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    عاشق ہے یا مریض ہے پوچھو تو میر سے پاتا ہوں زرد روزبروز اس جوان کو میں (میر محمد تقی میر)
  11. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    مرے آگو نہ شاعر نام پاویں قیامت کو مگر عرصہ میں آویں (میر محمد تقی میر)
  12. کاشفی

    میرا پسندیدہ شاعر

    مرے آگو نہ شاعر نام پاویں قیامت کو مگر عرصہ میں آویں (میر محمد تقی میر)
  13. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    میرے سنگِ مزار پر فرہاد رکھ کے تیشہ کہے ہے یا اُستاد (میر محمد تقی میر)
  14. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    عیدِ آئندہ تک رہے گا گلِا ہو چکی عید تو گلے نہ مِلا (میر محمد تقی میر)
  15. کاشفی

    میرا پسندیدہ شاعر

    وارث صاحب کے لیئے اس طرح مت بولیں۔ میں دلبرداشتہ ہو رہا ہوں۔ مہربانی کر کے جملے کی تدوین کریں۔۔ بڑی مہربانی ہوگی۔ آپ میر تقی میر یا غالب نہیں پر میرے پسندیدہ شعراء میں سے ہیں۔۔ اور میں اپنے پسندیدہ شعراء کرام کے بارے میں کچھ غلط لفظ سنتا ہوں تو دل خراب ہوجاتا ہے۔۔۔ یہ بات میں دل سے کہہ رہا ہوں۔۔...
Top