یہ باتیں اپنی جگہ۔ لیکن ایک ذی شعور انسان بخوبی یہ سمجھ سکتا ہے کہ علامہ اقبال کو نوبل انعام اُن کے مسلمان ہونے کی وجہ کر نہیں ملا۔ جبکہ ٹیگور کو غیر مسلم ہونے کی وجہ کر نوازا گیا۔۔ اسی طرح عبدالستار ایدھی کو بھی مسلمان ہونے کی وجہ کر اب تک نوبل انعام نہیں مل سکا ہے۔۔۔۔ خیر یہ سب دنیاوی چیزیں...