ابن سعید بھائی یہ بتائیں کہ اس سلسلہ کے سب سے زیادہ دھاگے کس نے شروع کیے۔ اور کس کے مراسلات سب سے زیادہ ہیں۔ :)
بڑے جاسوس بنے پھرتے ہیں۔ ذرا ان سوالات کا کھوج لگا کر بتائیں تو مانیں۔ :):):)
ارے ارے ، کیسی غلطی ، کیسا اپالوجائیز ؟
اب ہم بہنوں سے مزاق بھی نہیں کرسکتے کیا :(
نہ آپ نے کوئی غلطی کی۔ نہ کبھی ہم سے اپالوجائیز کیجیے گا۔
ورنہ ہم سیڈ سمائیلی چھوڑ جائیں گے۔ ایسی :( :(
ہاں جی ، ہمیں ٹیگ کرنا کسے یاد رہتا ہے۔ وہ تو ہم خود ہی دھاگوں میں جا جا کر بہنوں کو یاد دلاتے ہیں کہ بھئی ہم بھی بھیاؤں کی فہرست میں نام رکھتے ہیں۔ :) :) :)
واقعی ؟ میں تو مرعوب ہوگیا۔
مجھے تو کبھی پسند نہ آیا۔ بلکہ یوں کہنا درست ہوگا کہ کبھی سمجھ ہی نہ آیا۔ ادب سے میری شدھ بدھ محدود ہی ہے۔ :)
آپ کو اس کا کونسا ڈرامہ پسند ہے ؟ :)