درست کہا!
اس قسم کا فتویٰ اگر کسی امریکی پادری کا مساجد کے خلاف آتا تو اب تک اس کے سڑکوں پر پتلے بھی جلائے جا چکے ہوتے۔ مغرب کی اسلام اور مسلمان دشمنی پر دھواں دھار تقاریر برس چکی ہوتیں۔ اسی محفل میں مغرب فوبیا میں مبتلا کئی جغادری درجن بھر دھاگے کھول چکے ہوتے۔ لیکن اس سعودی فتویٰ پر یہ سب محض...