زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تھیم فوٹوگرافی کھیل
فوٹوگرافی کھیل 25: بہار
شمشاد بھائی کا مطلب غالباً اس مستطیل پتھر کی طرف ہے جو پودے کی جڑ کے قریب ہے۔ :) اس پتھر پر یقیناً اس پودے کی تفصیل کندہ ہوگی۔
عثمان
Post #16
اپریل 18، 2012
فورم:
تصاویر
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
بھائی جو آپ کا ہوا! :):):)
عثمان
Post #1,994
اپریل 17، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
ایسا کیوں ؟ کیا دل نہیں لگ رہا؟ یا میاں جی سعودیہ ہی میں ہیں اور انھیں یاد کر رہی ہیں۔ :)
عثمان
Post #1,991
اپریل 17، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
یہی تو خاص ہے کہ کچھ خاص نہیں۔ :p
عثمان
Post #1,989
اپریل 17، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
اللہ کا شکر ہے۔ آپ سنائیے۔ ہندوستان میں چھٹیاں کیسی بیت رہی ہیں۔ :)
عثمان
Post #1,986
اپریل 17، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
السلام علیکم! کیا چل رہا ہے۔ :)
عثمان
Post #1,981
اپریل 17، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہنسی آئے نہ رونا .... دل چاہتا ہے کہ ایک اسمائیلی اور ہو ... حماقت کے ایوارڈ والی۔ وہ ان سب کے...
ہنسی آئے نہ رونا .... دل چاہتا ہے کہ ایک اسمائیلی اور ہو ... حماقت کے ایوارڈ والی۔ وہ ان سب کے تبصروں کو تھما کر اپنی راہ لیتا بنوں۔
عثمان
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اپریل 17، 2012
کوئی ایک ہو تو بتاؤں ، یہاں تو بھرمار ہے۔ کہیں صنفی امتیاز پر "دلائل" ، کہیں شامی حکومت کے...
کوئی ایک ہو تو بتاؤں ، یہاں تو بھرمار ہے۔ کہیں صنفی امتیاز پر "دلائل" ، کہیں شامی حکومت کے قصیدے۔۔ کس سے منصفی چاہیں۔ :)
عثمان
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اپریل 17، 2012
فنکشن کے لئے کچھ آئیڈیاز درکار ہیں۔
ایسی خبروں کے لئے "فول نیوز نیٹ ورک" سے رابطہ کیا جاسکتا تھا۔ اگرچہ ان کی نشریات اب بند ہیں اور یہ خبریں بھی اب باسی ہو چکی ہیں۔ :p
عثمان
Post #32
اپریل 17، 2012
فورم:
متفرقات
آہ یہ Pseudo Debates !
آہ یہ Pseudo Debates !
عثمان
کیفیت نامہ
اپریل 17، 2012
تعارف
راحیل فاروق
بہت خوب! دلچسپ انداز بیان ہے۔ :) خوش آمدید!
عثمان
Post #7
اپریل 16، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
کتابیں اور بچوں کی عمر
عدنان مسعود صاحب پڑھ چکے ہیں اور اس پر ایک عدد پوسٹ بھی لکھ چکے ہیں۔ آپ کے سوال کا جواب کسی حد تک وہاں موجود ہے۔ :)
عثمان
Post #3
اپریل 16، 2012
فورم:
مطالعہ کتب
فنکشن کے لئے کچھ آئیڈیاز درکار ہیں۔
میں تو کہتا ہوں کہ اردو محفل کے بارے میں ایک پریزنٹیشن رکھ کر سب کو دیکھا دو۔ :whistle:
عثمان
Post #21
اپریل 16، 2012
فورم:
متفرقات
فنکشن کے لئے کچھ آئیڈیاز درکار ہیں۔
ریسلنگ کے متعلق کیا خیال ہے۔ :p
عثمان
Post #20
اپریل 16، 2012
فورم:
متفرقات
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
لو جی ، ساری محفل ہی آف لائن ہے۔
عثمان
Post #1,506
اپریل 16، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اسٹیٹس سے مشابہت تک
اگر اس انٹرویو کا لنک مل جائے تو مجھ سے بھی شئیر کیجیے گا۔ ہم بھی کچھ یادیں تازہ کر لیں۔ :)
عثمان
Post #55
اپریل 15، 2012
فورم:
گپ شپ
خواتین کارنر اور مردوں کی بیٹھک کے بارے میں محفلین کی رائے
خواتین کارنر میں کھولے گئے دھاگوں کی تعداد گذشتہ چار سال میں اب تک دو درجن بھی نہیں پہنچ سکی۔ کھولے گئے دھاگوں کی اکثریت موضوع کے اعتبار سے کئی دوسرے زمرہ جات میں کھپائی جا سکتی ہے۔ :)
عثمان
Post #24
اپریل 15، 2012
فورم:
تجاویز، آراء و مسائل
خواتین کارنر اور مردوں کی بیٹھک کے بارے میں محفلین کی رائے
جنس کی بنیاد پر زمرہ جات کے قیام کی مجھے تو کوئی معقول توجیہہ یا افادیت اب تک نظر نہیں آئی۔ :)
عثمان
Post #3
اپریل 15، 2012
فورم:
تجاویز، آراء و مسائل
اسٹیٹس سے مشابہت تک
یہ بتائیں کہ اتنے پرانے ڈرامے اور ایک گمنام اداکار کے متعلق اتنی معلومات آپ کو کس طرح ہیں ؟ :)
عثمان
Post #29
اپریل 15، 2012
فورم:
گپ شپ
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
السلام علیکم! خیرت تو ہے سب ؟ کس شہر کی بات ہو رہی ہے ؟
عثمان
Post #1,286
اپریل 14، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top