Epithet کا تعلق لوگوں کی اوسط تعداد کے رویے اور ان کے اس پر ردعمل سے ہے۔ پاکستانیوں کی اوسط بلکہ ایک بہت بڑی تعداد اپنی شناخت کے لئے "پاکستانی" کا لفظ پسند کرتی ہے۔ تو بس لفظ "پاکستانی" پکارنا Epithet نہیں۔ ہاں اگر کوئی فرد اپنے آپ کو "پاکستانی" کہلوانا پسند نہیں کرتا تو یہ صرف تہذیب کا تقاضا ہے...