نتائج تلاش

  1. عثمان

    انٹرویو چائے شہزاد وحید کے ساتھ

    بزنس پلاننگ سے شغل فرمانے والے احباب ڈریگنز ڈین سے رجوع کریں۔ :)
  2. عثمان

    انٹرویو چائے شہزاد وحید کے ساتھ

    Titanic کے علاوہ ان میں سے The Prestige ہی دیکھ رکھی ہے۔ اور اختتام بہت ہی بونگا ہونے کی وجہ سے مزا کرکرا ہوگیا تھا۔ باقی فلمیں ابھی نہیں دیکھیں۔:) ویسے آپ کی پسندیدہ فہرست میں اگر No Country For Old Man اور Schindler's List نہیں تو بقول میرے آپ کا کچھ ٹیئسٹ ہی نہیں۔ :mrgreen:
  3. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    کوئی بات نہیں ، کم از کم آج کی رات تو ہم آپ کے ساتھی چمگادڑ ہیں۔ :)
  4. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    جی ہاں ، یہ دس ہزار مراسلے تو عثمان بھیا نے لکھ کر دیے ہیں نا۔ :p
  5. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    چلئے ، لکھیے پھر کچھ۔ :)
  6. عثمان

    مبارکباد دس ہزاری پریاں

    دنیا سے جانے کی کون کہہ رہا ہے۔ ہم تو محفل میں آنے والوں کی بابت کہہ رہے ہیں۔ :)
  7. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    میں ، آپ اور سعود بھیا ، تینوں ۔۔۔ ، چمگادڑان اردو محفل! :)
  8. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    جی ہاں اونٹاریو اور ورجینیا کو ٹائم زون ایک ہی لگتا ہے۔ :) تو گویا آپ بھی ایک چمگادڑ ہیں۔ :):):)
  9. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    دراصل اتوار کو کام پر گیا تھا۔ اس لئے ہفتہ وار تعطیل منگل کو دے دی گئی۔ :)
  10. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    بس کیا کروں ، کچھ کچھ چمگادڑ پن پیدا ہوچکا ہے مجھ میں۔ :)
  11. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    رات کے تین بجے ہیں۔ اور صبح چھٹی ہونے کے سبب ہم نیٹ گردی کر رہے ہیں۔ :) ادھر بھی سردی کا نام و نشان غائب ہے۔
  12. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں۔ :)
  13. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    میں نے تو لے کر لگا بھی دیا۔ :):)
  14. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    میں تو کہتا ہے کہ اس دس ہزاری منظر کا سکرین شاٹ لے کر محفوظ کر رکھو۔
  15. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    عثمان بھیا ، لالہ سے مبارکباد وصول کرو دونوں :):)
  16. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    لو جی ، یہ دونوں ننھی پریاں تو 9 کے ہندسے پر جا اٹکیں۔ :)
  17. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    بہت خوب! دونوں کی خوب ریس لگی ہے۔ دس ہزار پیغام ساتھ ساتھ ہی لکھنے کا پروگرام ہے شائد ؟ :):):)
  18. عثمان

    مغربی اقدار کی اندھی تقلید

    یہ تحریر ازخود ایک بہت بڑا فول ہے۔ :rolleyes:
Top