میرے ایک رشتہ دار شادی کی ایک تقریب میں شرکت کی غرض سے ٹورانٹو سے نارتھ کیرولائنا (امریکہ) گئے۔ دل میں مرغن کھانوں کی نہ جانے کیا کیا تمنائیں ہونگی۔
لیکن ادھر میزبانوں کے ہاں نہ جانے کیا رواج تھا کہ انھوں نے مہمان کی آمد کے موقع پر پہلا کھانا ہی مٹر پلاؤ اور دہی پیش کیا۔ باقی اوقات میں بھی...