نتائج تلاش

  1. عثمان

    شاہد آفریدی کی اصلیت

    تو پھر آپ کو واقعہ کا پورا علم ہے نہ ہی آپ نے ویڈیو دیکھی ہے۔ آفریدی کی جگہ کوئی بھی ہوتا تو یہی کرتا۔
  2. عثمان

    کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

    چھٹی منا رہے ہیں۔ :) اور ایک قریبی تھیم پارک میں نئی رولر کوسٹر کی تفصیلات پڑھ رہے ہیں۔ :)
  3. عثمان

    کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

    وعلیکم السلام! :) کیسی ہیں آپ۔ اور آپ کی طبعیت کیسی ہے۔ سنا ہے مائگرین تھا۔
  4. عثمان

    کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

    وہ کیوں ؟
  5. عثمان

    دھاگے کھولنے کے معاملے میں میں ذرا شرمیلا واقع ہوا ہوں۔ آپ کھولیں یا پھر کسی ننھی بہنا کا...

    دھاگے کھولنے کے معاملے میں میں ذرا شرمیلا واقع ہوا ہوں۔ آپ کھولیں یا پھر کسی ننھی بہنا کا انتظار کر لیتے ہیں۔ :)
  6. عثمان

    ان دلچسپ سٹیٹس اپ ڈیٹس پر بھی کوئی دھاگہ ہونا چاہیے ! :)

    ان دلچسپ سٹیٹس اپ ڈیٹس پر بھی کوئی دھاگہ ہونا چاہیے ! :)
  7. عثمان

    ایشیا کپ ۲۰۱۲

    بہت خوب!! :applause:
  8. عثمان

    محفل میں انتشار پھیلانے والے صارفین

    حد ہی ہوگئی۔ جعلی آئی ڈیز کا سلسلہ تھما تو وکلاء کی آمد شروع ہوگئی۔ اہل محفل کو چاہیے کہ کوئی صدقہ وغیرہ ادا کریں ، یہ بلا ایسے نہیں ٹلنے کی۔
  9. عثمان

    بی بی سی کا جھوٹ

    بیک ٹریکنگ !؟
  10. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    نہیں ، کوئی غلطی نہیں! بالکل ٹھیک ہے۔ :) :)
  11. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    ہائیں یہ کیسی بات ہے بھئی ؟ :unsure:
  12. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    بالکل درست ! مانو بلی کی صلاحیتوں پہ بھی کبھی شک رہا ہے ؟ :)
  13. عثمان

    مروجہ جہیز کی برائیاں

    بھئی جب آپ منطق اور دلیل کے قائل ہی نہیں تو تکرار کے کیا معنی ؟ حدیث ، آیت قوٹ کیجیے اور باقی گفتگو پر مٹی ڈال کر چلتے بنیں۔ :)
  14. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    ابن سعید بھائی ، یہ تبصرے کے نیچے دی گئی مسکانوں کا ترجمہ تو آپ نے خود ہی کیا ہوگا نا۔ تو اس میں سے کسی ایک مسکان کا ترجمہ "شکریہ" کر دیں تو کیسا رہے گا ؟ مثلاً "جدت" نامی مسکان تو شاذ ہی استعمال ہوتی ہے۔ اس کو "شکریہ" سے تبدیل کرنا کیسا ہے ؟ :)
  15. عثمان

    زمین: سیارے کی تخلیق - از نیشنل جیوگرافک چینل

    یقین جانئے یہ دستاویزی فلم واقعی بہت دلچسپ اور معلوماتی ہے۔ ڈیڑھ گھنٹے کی یہ فلم میں نے اس دھاگے پر پہنچتے ہی ایک ہی نشست میں دیکھ لی۔ :)
  16. عثمان

    محفل میں انتشار پھیلانے والے صارفین

    مذکورہ معطل رکن کی حرکتیں ملاحضہ کی ہوتیں تو رائے مختلف ہوتی۔ :) عام مشاہدہ ہے کہ بعض نئے اراکین سلیقے سے مراسلہ لکھنے سے آگاہ نہیں ہوتے کجا یہ کہ انھیں مختلف موضوعات پر دھاگے کھولنے اور بے جا بحث شروع کرنے کی چھٹی دی جائے۔ لہذا سو دو سو مراسلے لکھنے میں کتنا وقت لگے گا ؟ چند دن ؟ نئے رکن کو...
  17. عثمان

    کالج فن فئیر کا احوال

    شیر یقیناً ڈر گیا ہوگا اپنی خالہ سے۔ :) اور کیا معلوم باقی جانور بھی ٹکٹ لے کر مانو بلی دیکھنے آئے ہوں کہ مانو بلی جنگل کی بجائے محفل میں پائی جاتی ہے۔ :)
  18. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    اس سے اس بات کا بھی ثبوت ملتا ہے کہ مقدس کی اردو بہت تیزی سے بہتر ہوتی جار رہی ہے۔ :)
  19. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    مانو بلی کو تو میں کہہ کہہ کر تھک گیا تھا لیکن وہ ہر بار بھول جاتیں۔ :) لیکن آپ بازی لے گئیں۔ :)
Top