اب بیٹی کچھ عمر میں بڑی ہو رہی ہے تو اس کے لئے کتابیں لاتے ہوئے سوچنا پڑتا ہے کہ کونسی کتب اس کی عمر اور ذہن کے اعتبار سے صحیح ہیں اور کن کے لئے ابھی کچھ انتظار کرنا چاہیئے۔
مثال کے طور پر Lords of the Rings فی الحال میں نے اسے نہیں دی کہ پڑھنے میں کچھ مشکل ہو گی۔
Harry Potter کی سیریز کی پہلی اور دوسری کتب اتنی لمبی اور ڈراؤنی نہیں ہیں مگر پھر بھی یہ سیریز ایک سات سالہ بچے کو ڈرانے کے لئے کافی ہے۔
البتہ Chronicles of Narnia کی پہلی دو کتابیں وہ پڑھ چکی ہے۔