نتائج تلاش

  1. عثمان

    مبارکباد یوم پائ مبارک

    نہ جی۔ میں تو اس کی مذمت میں لگائے گئے مزمتی دھاگے میں اپنی بخشش کروا لوں گا۔ :mrgreen:
  2. عثمان

    مبارکباد یوم پائ مبارک

    یوم پائی جان مبارک ہو جی۔ :mrgreen:
  3. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    ہائیں تو کیا پچھلے تھریڈ میں میری خبر لی گئی ہے۔ :) چلئے میں بغیر پڑھائی کے امتحان دینے کو تیار ہوں۔ سوال پیش کیا جائے۔ :)
  4. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    بالکل درست! :) دونوں بہنیں ، مقدس اور شمشاد بھائی نہ ہوں تو ایسے جیسے محفل میں کوئی نہیں آیا۔ :)
  5. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    آج یہ دھاگہ سست کیوں ہے جی ؟ :)
  6. عثمان

    بہت بہت شکریہ! آپ اور تیمور خوش رہیں۔

    بہت بہت شکریہ! آپ اور تیمور خوش رہیں۔
  7. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    تو پھر آپ کی فیس کا کیا بننا تھا ؟ کیٹیلاگ میں کہیں چڑیلیں تو نہیں رکھ چھوڑیں ؟ :)
  8. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    اور کالج کیسا جا رہا ہے دونوں کا۔ :)
  9. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    جی فیس آپ نے آسمان پر رکھی ہوئی ہے۔ کیٹیلاگ کی جھلک دیکھاتے کوئی نہیں۔ ایسے میں اخبارات سے رجوع نہ کریں تو کیا کریں۔ :)
  10. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    اور ناعمہ کو پتا ہے یا ان سے بھی خفیہ رکھا ہے۔ :)
  11. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    میں نے تو سنا تھا کہ مانو بلی صرف دودھ پیتی ہے۔ اب پتا چلا کہ گول گپے بھی کھا سکتی ہے۔ :) گول گپوں کا پانی دو قسم کا ہوتا ہے۔ ایک میٹھا اور ایک کھٹا۔ میٹھا لیا کرو نا۔ گلا ٹھیک رہے گا۔ :)
  12. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    جناب ، زندگی گزر رہی ہے۔ :) آپ سنائیے ، کیا حال ہے اور کیا حالات ہیں۔ :)
  13. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    کھانس رہا ہوں دو دن سے۔ :( اور آپ کونسی مووی دیکھ رہی ہیں۔ :)
  14. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    کیا چل رہا ہے۔ :)
  15. عثمان

    تاسف ام حجاب کی رحلت

    حجاب خود تو خیریت سے ہیں نا۔
  16. عثمان

    تاسف ام حجاب کی رحلت

    اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر عطا کرے۔
  17. عثمان

    کراچی

    اور مکران کے حقیقی باسی کراچی والے ہیں۔ :laughing:
  18. عثمان

    محرومی کے مزید 20سال

    پاکستان کے غیر منصفانہ سماج اور معاشرے کے دوسرے شعبوں کی طرح افواج پاکستان کی متعصبانہ پالیسی ہوسکتی ہے کہ مخصوص قومیتوں اور علاقوں کے لوگوں کو کسی طور نظر انداز کیا جائے۔ اس سلسلے میں اہل کراچی کے تحفظات درست ہوسکتے ہیں۔ :)
  19. عثمان

    محرومی کے مزید 20سال

    رجحان کو بھی مدنظر رکھیے میرے بھائی۔ عام مشاہدہ ہے کہ شہریوں کے مقابلے میں دیہاتی نوجوان فوج میں جانے کو ترجیح دیتے ہیں۔
  20. عثمان

    نیا ملک

    یار آپ فضول دھاگے کھولنے سے باز کیوں نہیں آتے ؟
Top