نتائج تلاش

  1. عثمان

    اطلاع

    اور میں نے تو یہ بھی سوچ لیا ہے کہ دو بندوں پر مشتمل ان کی یہ ٹیم کرے گی کیا۔
  2. عثمان

    اطلاع

    میں تو کہتا ہوں کہ یہ دونوں کل ملا کر پوری ایک ٹیم بنتے ہیں۔ :laughing:
  3. عثمان

    اطلاع

    نہیں!!! میری ٹیم میں شمولیت یقینی بنانے کے لئے ضروری ہے کہ میری تمام شرائط من و عن بلا کسی تامل قبول کی جائیں !
  4. عثمان

    اطلاع

    مجھے تو کب کا دھکے سے ٹیم میں شامل کیا جا چکا ہے۔ :) ٹیم لیڈر کی پیشکش خوب ہے۔ بس میری کچھ شرائط ہیں۔ بحثیت ٹیم لیڈر مجھ پر کام کا کوئی بار نہیں ہو گا۔ تمام کام اراکین کریں گے۔ البتہ اجازت مجھ سے طلب کی جائے گی۔ کام مکمل ہونے پر سب سے زیادہ کریڈٹ کا حقدار ہونگا۔ :LOL:
  5. عثمان

    اطلاع

    :rollingonthefloor:
  6. عثمان

    اطلاع

    ٹیم یہ سوچنے کے لئے تشکیل دی جارہی ہے کہ اس ٹیم نے آخر کرنا کیا ہے۔
  7. عثمان

    آزاد بلوچستان

    ریڈ انڈین کا تعلق امریکہ سے تھا۔ آپ کی بتائی گئی فلم بھی امریکہ سے متعلق ہے۔ خود ریڈ انڈینز ہزاروں برس پیشتر دوسرے خطوں سے ہجرت کر کے آئے تھے۔
  8. عثمان

    آزاد بلوچستان

    یہ پانچ منٹ کی ایک انیمیشن ویڈیو ہے۔ جس میں یورپ کی رومن ایمپائر سے لے کر اب تک کی جغرافیائی تاریخ محض بدلتی لکیروں سے دیکھائی گئی ہے۔ ان میں بھی کبھی لوگ بستے ہونگے جن کی کل شناخت ان سرحدوں سے وابستہ ہوگی۔ جن کے کل جذبات ، کل تمنائیں ، کل دعائیں ، ان لکیروں پر قائم ریاستوں کے لئے وقف ہونگی۔ ان...
  9. عثمان

    اطلاع

    لکھنے کے معاملے میں تو میں کافی کاہل واقع ہوا ہوں۔ پون دو سال میں ڈیڑھ ہزار مراسلے بھی نہیں ہوئے۔ ایک بلاگ تھا۔ اس کا بھی یارانہ نہ رہا۔ :(
  10. عثمان

    اطلاع

    ہائیں تو کیا ٹیم کی صورت میں باہر نکلنا ہے۔ :shock: نہیں بھئی ، میرا جانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ ہاں جو جانا چاہتے ہیں میری دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔:)
  11. عثمان

    اطلاع

    نیک کام میں دیر کاہے کی ؟ :thumbsup4:
  12. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 90

    کوئی ایوارڈ شیوارڈ بھی ملے گا یا بس مسکراہٹوں سے ہی کام چلے گا۔ :)
  13. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 90

    بہت خوب! یعنی اب ہم ناپسندیدہ ترین اراکین کے مقابلے میں شرکت کے لئے تیار رہیں۔ :)
  14. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 90

    ہم اور آپ کی پوسٹ ناپسند کریں۔ :) شکایت کریں گے ، ناپسند نہیں۔ :) دراصل ہماری اب تک کسی پوسٹ کو ناپسند نہیں کیا گیا۔ اور ہمیں بڑی حیرانی ہے۔ :)
  15. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 90

    حس مزاح ، نہیں جناب ہم تو تنک مزاج مشہور ہیں۔ :)
  16. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 90

    ابن سعید بھائی سے پوچھنا تھا کہ کیا ناپسندیدہ پوائنٹس کا ریکارڈ رکھا جاتا ہے ؟ پروفائل دیکھنے سے تو معلوم ہوتا ہے کہ سب کے ساتھ سب ہی اچھا ہے۔ :)
  17. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 90

    گھوڑے ؟ کونسے گھوڑے ؟ یعنی گھڑ سواری بھی آتی ہے۔ :)
  18. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 90

    میں نے کیا سنانا ہے۔ بس بخار سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ :)
  19. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 90

    نئے فیچر سے دلچسپ شماریات اخذ ہونے کے امکانات ہیں۔ مثلاً یہی کہ کونسا رکن سب سے زیادہ مزاحیہ مراسلے لکھتا ہے۔ اور کونسا ناپسندیدہ ترین ہے۔
  20. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 90

    آپ کیسی ہیں ناعمہ اور مانو بلی کا کیا حال ہے۔ :)
Top