اوہ یہ خبر رات جیو پر چلتی دیکھی تھی۔ خبر دیکھتے وقت افسوس کی ایک ہلکی سی لہر اٹھی۔ اندازہ نہیں تھا کہ صبح سویرے محفل حاضری پر یہ المناک خبر ایک نئے انداز سے پھر موجود ہوگی۔
اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کو جنت نصیب کرے اور آپ کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔