نتائج تلاش

  1. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 90

    ویسے یہ جو پسندیدگی کا نیا فیچر متعارف کروایا ہے یہ خوب ہے۔ ورنہ پہلے تو فوتیگی کی اطلاع کے لئے بھی صرف "پسند" کرنے کی آپشن تھی۔ :)
  2. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 90

    آج طبعیت کچھ ناساز تھی تو جلد گھر آگیا۔ لگتا ہے بدلتا موسم اثر دکھا رہا ہے۔ :)
  3. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 90

    السلام علیکم! کیا چل رہا ہے۔ :)
  4. عثمان

    پسندیدہ بھارت؛؛گائے کے پیشاب، گوبرسے تیار مصنوعات پاکستان بھیجنے کے لئے کمپنیاں سرگرم

    مذہب پرست ملتہ واحدۃ امید ہے گائے کے پیشاپ کی مخالفت والے نہ صرف اپنی رائے سے رجوع فرمائیں گے بلکہ اپنے بھائیوں کے دفاع میں بھی اٹھ کھڑے ہونگے۔ حدیث کی موجودگی میں اب کونسا حوالہ درکار ہے ؟
  5. عثمان

    ًمحفوظ پاکستان تحریک SAVE PAKISAN MOV EMENT

    نہیں بھئی ، آپ سے مناظرہ ، مکالمہ کا شوق نہیں۔ باقی آپ جانیں اور آپ کے "طوفان"۔
  6. عثمان

    ًمحفوظ پاکستان تحریک SAVE PAKISAN MOV EMENT

    آپ کے انداز تبصرہ سے ہی پتا چلتا ہے کہ آپ کے "کالم" کتنے پانی میں ہونگے۔ :rolleyes:
  7. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    ارے واہ! محفل کے نئے فیچرز تو ختم ہونے کو ہی نہیں آ رہے۔ :D
  8. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    اب مجھے اجازت دیجیے۔ آج میری ننھی سی بھتیجی کی سالگرہ ہے۔ وہاں بروقت پہنچنا ہے۔ دیر ہوگئی تو عثمان چچا کی خوب خبر گیری ہوگی۔ :) پھر ملتے ہیں۔ :)
  9. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    لیکن یہ دھاگے تو آپ سب ہی کے بنے ہونگے۔ :)
  10. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    میں ٹھیک ہوں۔ آپ سنائیے۔ آج کل محفل میں کم کم کیوں آرہی ہو۔ :)
  11. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    نن نہیں! ایسے تو میں ان دھاگوں میں ہی الجھ کر رہ جاؤں گا۔ :sad:
  12. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    مانو بلی کیسی ہیں آپ ؟ :)
  13. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    یعنی مراسلے میں میرا تذکرہ بنا ٹیگ کئے آئے۔ وہ تو مجھ تک پہنچنا مشکل ہے۔ :)
  14. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    میرے اقتباس لے کر دیے گئے جوابات اور ایسے مراسلات جن میں مجھے ٹیگ کیا جائے وہ تو میں شوق سے پڑھتا ہوں۔ ظاہر ہے وہ تو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ :)
  15. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    سارا کہاں پڑھا جا سکتا ہے۔ جتنی دیر پڑھنے میں لگے گی ، اتنے میں پندرہ بیس صفحات مزید گذر گئے ہونگے۔ :laughing: تو بس چھلانگ لگا کر آخری صفحہ پر پہنچ جاتا ہوں۔ :)
  16. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    میں نے کب کہا کہ زیادہ بولتی ہو۔ ویسے بھی مراسلہ لکھنے کے لئے بولنے کی تو ضرورت ہی نہیں پڑتی۔ :)
  17. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    آملیٹ ، پراٹھا اور چائے۔ :)
  18. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    میں تو جب محفل میں پہنچتا ہوں تو اس دھاگے کے پچیس تیس صفحات راتوں رات گذر چکے ہوتے ہیں :)
  19. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    مقدس واپس آ گئی ہیں۔ اب تو دھاگہ نمبر ۱۰۰ تک پہنچنے میں کچھ ہی ہفتے باقی ہیں۔ :)
  20. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    ویسے کھانے پینے سے یاد آیا کہ ہم تو ابھی ابھی برنچ سے فارغ ہوئے ہیں۔ :)
Top