میاؤں ! :) :) :)
جی ہاں یہ ہے کوڈ ورڈ!
آئیندہ جب کبھی ہم شک میں مبتلا ہوں کہ آیا یہ مانو بلی ہی ہے یا ناعمہ تو کوڈ ورڈ کی بابت پوچھیں گے۔ اگر تو عائشہ یعنی مانو بلی ہی ہوئی تو پتا چل جائے گا۔ اگر تو ناعمہ ہوئیں تو چکرا کر رہ جائیں گی۔ :)
کیسا !!
بس اب شششش ۔۔۔۔ کسی کو بتانا نہیں ، یہ ہمارے اور...