نتائج تلاش

  1. عثمان

    بہت بہت شکریہ! بھیا کی طرف سے ڈھیروں دعائیں وصول کیجیے۔

    بہت بہت شکریہ! بھیا کی طرف سے ڈھیروں دعائیں وصول کیجیے۔
  2. عثمان

    برداشت کی حد ؟

    اس مسئلہ پر کوشش میں ہوں کہ راستہ ناپوں لیکن لوگ ہیں کہ پھر راستے میں ٹانگ اڑانے (بلکہ چکر دینے) چلے آتے ہیں۔ خیر ایک مختصر مراسلہ اور سہی .. اس دھاگے کے پہلے مراسلہ میں موجود تصویر بغور ملاحضہ کیجیے۔ معلوم ہوجائے گا کہ مذہب اس مسئلہ سے کتنا دور ہے۔ مزید عرض یہ ہے کہ ثقافت نہیں ... حضور والا یہ...
  3. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    سریع موت ... میں اسے ایسے دیکھتا ہوں کہ جیسے بجلی کا بلب اچانک بجھ گیا۔ آپ کے جسمانی وجود کی روشنی یکلخت گل ہوگئی۔ آپ کو پتا ہی نہ چلے کہ کس چیز نے "ہِٹ" کیا۔ اس طرح خوف سے چھٹکارا ملتا ہے۔ جبکہ اگر سریع موت کی خواہش نہ ہو تو موت کا خوف بھی بڑھ جاتا ہے۔ بقایاجات ، وصیت .. اس کا طے کئے بغیر ہی...
  4. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    میرے ایک بڑے بھائی رحم مادر میں وفات پا گئے تھے۔ سوچتا ہوں کہ اگر وہ ہوتے ، تو میں نہ ہوتا ؟
  5. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    جلد نہ سہی ، سرعت رفتاری سے آنے کے بارے میں کیا خیال ہے۔ :)
  6. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    وہ تو بہر صورت ہو گا۔ بالکل موت جلد آئے تو امتحان بھی مختصر ہونے کی توقع ہے۔ پھر جلد موت میں جسمانی اور نفسیاتی تکلیف بھی کم ہوگی۔ :)
  7. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    وہ کیوں ؟
  8. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    ماں تو اپنی عمر بھی بچوں کو لگانے کی خواہشمند رہتی ہے۔ آپ کے حق میں کروں بھی تو بھی بالواسطہ بھانجے بھانجیوں تک ہی پہنچنی ہے۔ :) لیکن آپ کی فرمائش پر بطور خاص: اللہ آپ کو اپنے بچوں کی طویل عمری جی بھر کر دیکھنے کا موقع نصیب کرے! :)
  9. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    شکریہ! :) اب ٹریٹ کیسے دوں ؟ چلئے ، بھانجے بھانجیوں کی طویل اور نیک عمری کی دعا وصول کیجیے۔ :)
  10. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    وعلیکم السلام! ابتدائیہ کے ساتھ! :)
  11. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    وعلیکم السلام! دعاؤں کا بہت شکریہ! :)
  12. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    موت ایک برس مزید قریب ہوگئی۔ اوپر سے مبارک باد اور تحفہ دینے والوں کو ٹریٹ بھی دینا پڑی۔ ہے نا عجیب بات ! :idontknow:
  13. عثمان

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    بال بیچاروں کو تو کچھ نہیں کہتی۔ بس اپنا رزق تلاش کرتی ہیں۔ خدا تو پتھر میں کیڑے کو بھی دیتا ہے۔ یہ تو پھر سر ہے۔
  14. عثمان

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    نہیں جی ، جوئیں تو معصوم ہیں۔ رہتی بالوں میں ہیں ، لیکن بالوں سے بے پرواہ۔
  15. عثمان

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    لیکن میں نے تو محض بال نوچنے کی کوشش کی تھی۔ اب بال اتنے چھوٹے ہیں کہ اس دھاگے پہ محبت کی طرح بس ہاتھ سے پھسلتے چلے جا رہے ہیں۔ :)
  16. عثمان

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    تیار ہوں اگر ایسا کرنے سے کلام ہائے محبت واپس آ سکتا ہو۔:praying:
  17. عثمان

    برداشت کی حد ؟

    مسئلہ کی وجہ ، مذہب اور متعلقہ مذہبی اقدار ہیں۔ مذہب اور سیکولر ازم کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ ہاں جی اپنا راستہ ہی ناپا ہے ، اور آپ کو بھی یہی مشورہ ہے۔ یہ ملاحضہ کیجیے۔
  18. عثمان

    برداشت کی حد ؟

    درمیان تو دور ، ناک سے کچھ پرے ہر چیز "سیکولر" ہے۔ :)
  19. عثمان

    برداشت کی حد ؟

    ظفری ، میرے بھائی ، "برداشت" تو آپ سے بھی نہیں ہوا۔ :) یہ دھاگا "بھڑاس" نکالنے کے لئے تھا۔ آپ اپنا سیکولر واعظ بیچ میں لے آئے۔ :D
Top