نتائج تلاش

  1. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    چائے یا کافی کے شوقین افراد کے ساتھ دو تین دن گزارئیے۔ شرط یہ ہو کہ پانی کے علاوہ کوئی مشروب نہیں پیا جائے گا۔ پھر اپنی صلاحیتوں اور ان کی پتلی حالت کا مشاہدہ کیجیے۔ نتیجے پر پہنچ جائیں گے۔ :)
  2. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    تب پھر ہمیں آپ کی ماورائے بشری صلاحیتوں کا قائل ہونا پڑے گا۔ :thinking:
  3. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    حیرت انگیز! :shock: ورنہ میرا خیال تھا کہ لوگوں کو بنیادی طور پر دو گروہ میں تقسیم کیا جا سکتا ہے: ایک وہ جو کافی کے شوقین ہیں۔ دوسرے وہ جو چائے کے رسیا ہیں۔ :) یا چلئے بندہ اگر عادی نہ بھی ہو تو بھی ان دونوں میں سے کم از کم ایک مشروب سے پسندیدگی کا کچھ نہ کچھ اظہار ضرور کرے گا۔ پانی کے علاوہ...
  4. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    کافی ؟ :) میں تو خیر چائے کا رسیا ہوں۔ دن میں دو دفعہ چائے نہ پی جائے تو سر درد نہیں رکتا۔
  5. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    ظاہر تو خیر نہیں۔ :) گویا کھانا بھی خوب بنا لیتے ہیں۔ :) ایک میں ہوں .. آملیٹ اور چائے کے علاوہ کچھ نہیں پکانا آتا۔ :(
  6. عثمان

    پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

    ٹی ٹونٹی ایک ہی تھا یا مزید باقی ہیں ؟
  7. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    خود تیار کیا ؟ :)
  8. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    کیا چل رہا ہے...:)
  9. عثمان

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    گاندھی گیری برائے ازدواجی تعلقات ؟! :unsure:
  10. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    جیسے چاہو لکھو۔ میں تو مانو بلی کو تنگ کرنے کے لئے کہہ رہا تھا۔ :) :)
  11. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Back To The Future سلسلے کی تین فلمیں ہیں۔ اور یہ تمام اسی کی دہائی کی ہیں۔ بچپن میں انگریزی کی سمجھ نہ ہونے کی وجہ سے میں نے کبھی توجہ نہ دی۔ تاہم کچھ عرصہ پہلے انٹرنیٹ پر مل گئی تو بچپن کی یاد تازہ کرنے دیکھنے بیٹھ گیا۔ بس کیا بتاؤں ۔۔۔ غضب کی کامیڈی ہے۔ میں عموماً جب کوئی فلم دیکھ لوں تو...
  12. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کامیڈی فلموں میں جو پچھلے کچھ عرصہ میں دیکھیں اور یاد رہ گئیں وہ یہ ہیں : Yes Man Knocked Up The American President There's Something about Mary Meet the Parents Juno Ratatouille The Proposal اور Back to The Future Series
  13. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    فلم کا مقصد تو محض لطف اٹھانا ہے۔ اگر ہارر لطف دیتی ہے تو یہ بھی خوب ہے۔ :) میری پسندید فلمیں ۔۔۔۔ ہممم ۔۔۔ فہرست طویل ہوسکتی ہے۔ لیکن چند ایک کا تذکرہ بالخصوص کروں گا۔ Schindler's List No Country for Old Man Brave Heart The Bourne Film Series اور کئی دوسری ۔۔ :)
  14. عثمان

    شاہد نامہ۔ارفع کریم کے والدین کے ساتھ

    ہاں ، بلاشبہ بچی کی ذہانت اور قابلیت تو لاجواب تھی۔ :)
  15. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    چلئے ایک بات تو پتا چلی کہ آپ کو Supernatural Horror نہیں پسند۔ پھر تو آپ Drag me to hell فلم نہ دیکھیں۔ The Ring بھی کچھ اس زمرے میں آتی ہے۔ مجھے ذاتی طور پر زیادہ قتل و غارت اور جسمانی تشدد والی فلمیں نہیں پسند۔ خاص طور پر Slasher فلمیں۔ The Saw فلم سیریز تو کبھی نہیں دیکھ سکتا۔ اچھا تین...
  16. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ایول ڈیڈ بچپن میں دیکھتیں تو ضرور ڈر لگتا۔ ویسے آپ کو کس قسم کی ہارر پسند ہے۔ اگر سب جینر کی وضاحت ہو تو پتا چلے۔ ویسے The Ring اور Drag me to hell دیکھیے۔
  17. عثمان

    شاہد نامہ۔ارفع کریم کے والدین کے ساتھ

    میری کلاس ؟ :shock: جی ہم اپنے موقف سے ویسے ہی دستبردار ہو جاتے ہیں۔ :)
  18. عثمان

    شاہد نامہ۔ارفع کریم کے والدین کے ساتھ

    ذرائع ابلاغ پر جو تفصیل ہے اس کا تذکرہ میں نے کیا ہے۔ ویڈیو سرسری سی دیکھی ہے۔ تاہم آپ ویڈیو نمبر اور منٹ کی نشاندہی کردیجیے۔ تاکہ معلوم ہو سکے کہ میں نے کہاں غلطی کی ہے۔ :)
  19. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    مانو بلی کو سیکھایا تھا کہ اردو میں گنتی کیسے لکھتے ہیں۔ لیکن اس بار عنوان میں پھر انگریزی گنتی بھیا کا منہ چڑا رہی ہے۔ چلو کوئی بات نہیں۔ دھاگہ نمبر ٨٧ میں دیکھیں گے۔ :)
  20. عثمان

    شاہد نامہ۔ارفع کریم کے والدین کے ساتھ

    محدود وسائل تو خیر نہیں کہ بچی کے والد ایک اعلٰی فوجی افسر تھے اور بچی لاہور کے ایک ایلیٹ سکول لاہور گرائمر میں زیر تعلیم تھی۔ :)
Top