کچھ عظیم کی اصلاح پر اور کچھ مختلف مشورے
اب تو ہو جائے گا محفل میں گزارہ اپنا
ہم کو اس نے ہے سرعام پکارا اپنا
.. عظیم غور کرنا بھول گئے کہ 'اپنا' بے چارہ بے معنی لفظ رہ گیا ہے
نام جو اس نے سر عام.....
کیسے ہو دید کہ اب نیند بھی آتی ہی نہیں
ہم سے چھوٹا ہے جو تھا ایک سہارا اپنا
.. بے ربط تو...