بعد کے یہ تین اشعار کیا ان اشعار کے بدلے میں کہے ہیں؟ یعنی اصلاح باقی غزل کی اور ان تین اشعار کی کی جائے؟
ہے آدمی کا آدمی ہی دشمن اِس جہان میں
یہ آدمی ہی آدمی کے ہے یہاں دھیان میں
-------------- دھیان کا تلفظ پھر غلط ہو گیا، پیار کی طرح یہ بھی محض 'دان' تقطیع ہوتا ہے۔ درست ہونے پر بھی دو لختی...