آپ دونوں کی باتوں سے متفق ہوں لیکن مجرد الفاظ کو استعارہ مان لینے کے لیے کوئی قرینہ ضروری ہے جو کم از کم مجھے نظر نہیں آیا۔ مصطفیٰ زیدی کے شعر میں جیسے پتھروں بھرے راستے کے مقابلے کی بات کی گئی ہے اس لیے کہکشاں کا کہنا بالکل واضح ہو گیا ہے۔ سجاد میاں کے مطلع میں ہی راہ کی مشکلات کا ذکر ہے تو اسے...