ایک شوہر کا مرحوم بیوی کے لیے درد انگیز خراج۔
تجھ کو تھا شوق نئے گھر کا سو تیری دعا منظور ہوئی
تو اپنے رب کے پاس مگر ہم سے تو گویا دور ہوئی
.. دوسرا مصرع بدل دیں
جیسے
تو اپنے رب کے پاس ہوئی اور ہم سے کتنی دور ہوئی
تو صابر شاکر عورت تھی اللہ کے ہاں مقبول ہوئی
اور سیدنا مسرور کی شفقت سے ہر پل...