نتائج تلاش

  1. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے کی جگہ کافی پی تھی ناشتے میں، اب چائے تو پی ہی جا سکتی ہے
  2. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح کر لیں اپنی لفظیات، تو تاک کے بھی ایک اور معنی بتاتا چلوں، فارسی میں تاک بمعنی انگور کی بیل بھی ہے
  3. الف عین

    ہم کہ منتظر ٹہرے- درخواست برائے اصلاح

    دو مصرعے مختلف بحر میں ہو گئے ہیں ایک مصرع بحر سے خارج ہے، اگر واقعی شاعری سیکھنا چاہتے ہیں تو خود ہی تلاش کریں کہ میں کن مصرعوں کی بات کر رہا ہوں فتح قافیہ نہیں بن سکتا
  4. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    مطلع میں خیالات کا آنگن میں مقید ہونا بھی سمجھ میں نہیں آیا آخری شعر میں شتر گربہ بھی ہے
  5. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    مرے لئے بس یہی ہے کافی خدا کا مجھ کو ملا سہارا جو مل بھی جائے مجھے یہ دنیا، خدا کو چھوڑوں، نہیں گوارا ------------- ٹھیک مصیبتیں بھی ہزار آئیں خدا نے میرا نہ ساتھ چھوڑا بھنور میں آئی تھی جب بھی کشتی مجھے فراہم کیا کنارا -------------- درست شعور سے ہی تو سب جہاں میں یہ ،علم و حکمت کی روشنی ہے...
  6. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    تری عطا ہیں یہ نعمتیں سب ، ہے شکر واجب کروں میں تیرا کبھی بھی ان میں کمی نہ آئے ، مرے مقدّر میں یہ بھی لکھ دے میں نے کہا تھا کہ آپ کا شکر واجب کرنا بے معنی ہے، آپ پر شکر واجب ہوتا ہے اور آپ اسے ادا کرتے ہیں دعا والی بات بھی قبول کیوں نہیں کی؟ ہے شکر لازم خدا کا مجھ پر ،اسی نے دی ہیں یہ نعمتیں...
  7. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    آخری شعر اور مقطع ( دونوں متبادل ) درست ہو گئے ہیں لیکن پہلے کے سارے اشعار میں اب بھی وہی اغلاط ہیں یا شعر واضح نہیں
  8. الف عین

    شعر برائے اصلاح

    اجسام کی کوشش...... درست ہے، 'کو' نہیں
  9. الف عین

    شعر برائے اصلاح

    شعر تو درست ہے لیکن یہ تعارف کے زمرے میں پوسٹ کیا گیا ہے اپنا تعارف کرائیں یہاں
  10. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید اس قسم کی یاد دہانی ضروری ہے کبھی کبھی تاکہ ناموں میں ایسی غلطیاں دہرائی نہ جائیں، پچھلے دنوں ایک نام سننے میں آیا 'مقیتہ' یہ اللہ کے نام مقیت کی تانیث بنائی گئی تھی جو ظاہر ہے کہ شرکیہ ہے
  11. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ وضاحت کرنی ہی پڑے گی شاید طاق معنی دیوار میں بنائی گئی ایسی جگہ جہاں کچھ چیزیں رکھی جا سکیں۔ آج کل گھروں میں طاقوں کا رواج ختم ہو گیا ہے، چھوٹے مزارات میں شاید دیکھے ہوں جہاں لوگ چراغ روشن کر کے رکھ دیتے ہیں تاک بمعنی گھات، کہ کب موقع ملے کہ اس جگہ پہنچیں
  12. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    مرے لئے بس یہی ہے کافی خدا کا مجھ کو ملا سہارا اگر یہ دنیا ملے تو تب بھی ، خدا کو چھوڑوں نہیں گوارا ----------------- 'تو تب' اچھا نہیں لگتا جو مل بھی جائے مجھے یہ دنیا، خدا کو چھوڑوں، نہیں گوارا( کوما ضروری ہے) پہلے مصرع میں ملا نہیں شاید عظیم اور میں اسے 'ملے' سمجھ کر غور نہیں کر سکے تھے...
  13. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    مطلع میں عظیم کا مشورہ... یادیں کسی کی دل میں.... بھی غلط ہے ۔ اس صورت میں 'ہیں پیار کی نشانیاں' سے مکمل ہو گا جو زمین میں نہیں
  14. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    دڑاڑ نہیں دراڑ درست ہے
  15. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    مجھے یہ دنیا کبھی نہ بھائے ، مرے مقدّر میں یہ بھی لکھ دے ترے ہی رستے میں جان جائے ، مرے مقدّر میں یہ بھی لکھ دے -------------------- درست تجھی سے مانگا ہے میں نے یا رب ، مری دعائیں قبول کرنا مرے خیالوں میں تُو ہی آئے ، مرے مقدّر میں یہ بھی لکھ دے --------------- تجھی سے میں مانگتا ہوں یا رب...
  16. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    اسی لیے میں کہتا ہوں کہ مبتدیوں بلکہ کہنہ مشق شاعروں کو بھی چاہیے کہ اپنی تخلیق کے ساتھ کچھ وقت گزاریں اور پہلے خود ہی الفاظ بدل بدل کر دیکھیں کہ کن الفاظ کے ساتھ شعر بہترین ہو سکتا ہے۔ اگر آپ بھی کچھ ایسا ہی کریں تو اس قسم کی اغلاط، شتر گربہ وغیرہ کو خود ہی دور کر سکتے ہیں
  17. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    ٹھیک ہے
  18. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    پہلے دو اشعار درست ہیں تری امانت ہے جان میری، ترے لئے ہی نثار کر دوں مری تمنّا یہی ہے یا رب ، مرے مقدّر میں یہ بھی لکھ دے ----------------- ردیف قافیہ؟ تری عطا ہیں یہ نعمتیں سب ، ہے شکر واجب کروں میں تیرا یہ شکر کرنا مجھے بھی آئے ، مرے مقدّر میں یہ بھی لکھ دے --------------- ہے شکر واجب کروں...
  19. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    یہ بات ہے تیرے سوچنے کی ..... رواں نہیں؟
  20. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    باقی تو درست ہو گئے ہیں اشعار وفا کی خاطر میں جاں بھی دوں گا جفا بھی تیری سہا کروں گا ------- دونوں مصرعے گا پر ختم ہوتے ہیں جو مستحسن نہیں میں جاں بھی دوں گا وفا کی خاطر یہ بات ارشد کی یاد رکھنا تجھے نہ دھوکہ دیا کروں گا ------ تعلق مضبوط نہیں بن سکا، کچھ یوں ہو تو.... یہ بات سچ کہہ رہا ہے...
Top