نتائج تلاش

  1. الف عین

    تاسف ڈاکٹر جمیل جالبی انتقال فرما گئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ایک اور بڑا ستون ڈھے گیا
  2. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    عظیم کے مشوروں سے متفق ہوں، جہاں ان کی غلطی محسوس کی، وہاں نشاندہی کر دی تھی متفق کا بٹن دبانے کے بعد
  3. الف عین

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    عزیزی محمد وارث نے وہی مشورہ دیا ہے جو میں دیتا۔ یہی دیکھنے کے لیے اس لڑی کے پہلے صفحے کی چہلوں سے چھلانگ لگا کر چوتھے صفحے پر پہنچا اور گوہرِ مراد پا لیا. عزیزی اکمل کے لیے نیک خواہشات
  4. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیال تو ہمارا بھی یہی تھا کہ پیالی کو ہی انگریزی میں کپ کہتے ہیں، لیکن امریکہ جا کر معلوم ہوا کہ اسے بھی کپ کہا جاتا ہے جسے ہند و پاک میں گلاس کہا جاتا ہے
  5. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح کر دیا اپنا مراسلہ، ورنہ سیدھی الف بے کر گیا تھا!
  6. الف عین

    وہ زاہد، وہ عابد نمازی ہوا

    سلمان میاں عروض کی شد بد حاصل کر لیں تو بہتر ہے
  7. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    واحد دل سے مطلب ہے کہ شاعر صرف اپنی بات کر رہا ہے اس لحاظ سے یہ مصرع درست ہے لیکن دوسرے میں بے نیازیاں سے لگتا ہے کہ عمومی بات کی جا رہی ہے تمام دنیا والوں کے دلوں کی۔ صرف یہ مصرع بدل کر مفہوم بدل دو
  8. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    شتر گربہ دور کر کے اور ایک بار غور سے خود دیکھ کر، سارے ممکنہ متبادلات سے بہترین چن کر دوبارہ پوسٹ کریں
  9. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    ملے مجھے گر جہان سارا ، تجھی پہ اُس کو نثار کر دوں میں دے کے تجھ کو ہزار خوشیاں ، چمن میں تیرے بہار کر دوں -------------------- درست، کہہ چکا ہوں ملے محبّت مجھے جو تیری جہان سارا بھی چھوڑ دوں گا تری محبّت اسی طرح سے جہاں میں با اعتبار کر دوں ------------------ با اعتبار کرنا بھی عجیب لگ رہا ہے...
  10. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    متفق ہوں عظیم کی اصلاح سے ورنہ دل کا غریب.... چل سکتا ہے
  11. الف عین

    غزل برائے اصلاح۔

    مطلع میں راہی کی ی کا اسقاط بھی اچھا نہیں لگتا سمندر ڈبو گئے.. قبول کیا جا سکتا ہے
  12. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    وصل کی امیدوں والا مصرع مکمل بحر میں ہے عظیم کو کچھ غلط فہمی ہوئی ہے
  13. الف عین

    اصلاح سخن : ’’فسانہ مرا زیرِ گردش ہے ساقی ‘‘

    ہمارے خلیل بھائی مرحوم پر مضمون کس لیے لکھ رہے ہو؟ 'سمت' کے لیے بھی اسے بھیجو۔
  14. الف عین

    اصلاح سخن : ’’فسانہ مرا زیرِ گردش ہے ساقی ‘‘

    ہمارے خلیل بھائی مرحوم پر مضمون کس لیے لکھ رہے ہو؟ 'سمت' کے لیے بھی اسے بھیجو۔
  15. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹال مٹول چائے کے لیے مگر روٹی پکانے کے لیے تیار؟ ثمرین کو چائے کی ڈیوٹی سے نکال دیا جائے
  16. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    اب اس غزل کو عظیم کے سپرد کر دوں!
  17. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    ملے مجھے گر جہان سارا ، تجھی پہ اُس کو نثار کر دوں میں دے کے تجھ کو ہزار خوشیاں ، چمن میں تیرے بہار کر دوں ---------------------- درست، اچھا شعر ہے وفا میں تیری جہان سارا ، بنے جو دشمن ، قبول ہے سب تری محبّت میں جان دے کر ، ترا میں اونچا وقار کر دوں ------------------ وفا میں دشمن کس طرح بنے...
  18. الف عین

    اصلاح سخن : ’’فسانہ مرا زیرِ گردش ہے ساقی ‘‘

    واہ میاں افتخار اس بار تقریباً مکمل درست غزل ہے، بس آخری شعر میں افسانہ زیر گردش ہونا درست نہیں لگتا۔
  19. الف عین

    غالب کے اشعار سے سجی کولکتہ کی گلیاں

    یادش بخیر ہم ایک زمانے میں (1978-79) اسی سٹریٹ کے قریب رہتے تھے۔ رفیع احمد قدوائی روڈ کے پاس تال تلا لین میں۔
  20. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نیو یارک بلکہ شمال مغربی امریکہ میں تو دس دن پہلے ہی برف باری بھی ہوئی تھی، میں تو کیلیفورنیا گیا تھا۔ وہاں بھی جسے گرمی کا موسم کہا جاتا ہے، اقل ترین درجہ حرارت آٹھ دس ڈگری سیلسیس سے زیادہ نہیں ہوتا
Top