اول تو یوں لگتا جیسے فلم کے وقت امریکہ میں طالبان حکومت تھی یعنی پوری فلم گزر گئی لیکن کسی کڑی کا دیدار نہیں ہوا-ظلم ہے جی ظلم فیدہ گوریاں دی فلم ویکھن دا-
پھر یوں ہے کہ آپ اچھی فلمز نہیں دیکھ رہے بلکہ بقول بانو قدسیہ صاحبہ انسان ماضی میں اپنی جوانی تلاشتا یے اور بقول چاچے تارڑ جوانی کی ہر چیز...