نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    میڈرڈ کھپے /زندہ باد وغیرہ وغیرہ
  2. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    مزید حیرانی کی بات ہے کہ 7 اوور مزید گزرنے کے باوجود ہنوز لنکا کی وکٹس صفر است--
  3. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    ایک آخری ہوائی باورچی کے پرستاروں کو تیسرے ٹیسٹ تک انتظار مبارک ہو-
  4. عبداللہ محمد

    یہ آپکا رنگ بھی روز روز ہوتا رہتا چھوڑ دیں یہ رنگ بازی--

    یہ آپکا رنگ بھی روز روز ہوتا رہتا چھوڑ دیں یہ رنگ بازی--
  5. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    جی جی جناب وہی اگیرو کا بھلا میڈرڈسے کیا تعلق راموس کھپے جی-
  6. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    سرجیو اگیرو کا گول میڈرڈ 1 میڈرڈ 0
  7. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    اٹلیٹکو کے گولی کا نہایت شاندار سیو-
  8. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    یاز جناب آخری ریمائنڈر بھی حاضر ممکن ہےموبائل کا ریمائنڈر ریمائنڈ نہ ہوا ہو-
  9. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    اسٹمپس ڈے ٹو- انگلینڈ 498/9 سری لنکا 91/8 لنکا ٹرائل بائے 407 رنز- میچ کا فیصلہ تو تقریباً ہو چکا بس اب کاغذی کاروائیاں مکمل کرنا ہی باقی ہیں-
  10. عبداللہ محمد

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شور تو کافی ہے گرمی کا- ویسے آپ سلطان کی بھائی کی پوسٹ سے استفادہ کریں اگر گرمی زیادہ محسوس ہوتی ہے-
  11. عبداللہ محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یاز بھائی باسٹرڈ آف استنبول میں الف شفق صاحبہ کہتی ہیں کہ آبا کے فعل کا اثر انکی اگلی نسلوں پر پڑتا جسکو انہوں نے ارمینین لوگوں کے انخلاء سے نتھی کیا ہے- ابھی راجہ گدھ پجر سے پڑھا تو اس میں حرام کے متعلق ایک تھیوری ہے شائد آپکو یاد ہو کہ حرام کا اثر اگلی نسلوں پر ضرور پڑتا ہے وغیرہ- باسٹرڈ آف...
  12. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2016

    تیسرے راؤنڈ میں فرنچ کھلاڑی mladenavic نمبر 1 سرینا ولیمز کے مد مقابل اگرچہ فرنچ کھلاڑی کراؤڈ کی مدد سے خوب کھیل رہی لیکن ولیمز بھائی انکی ایک نہیں چلنے دے رہے-
  13. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    جی جی وہی تو- انگلینڈ آرام سے آخری سیشن تک کھیل سکتا ہے چونکہ انکو معلوم ہے کہ وہ تین دن میں با آسانی لنکا کو 2 مرتبہ آؤٹ کر سکتے اسلئے میرا بھی یہی خیال کے انگلینڈ اننگ ڈیکلیریشن کی آپشن سے گریز کرتے ہوئے ال آؤٹ کی طرف ہی جائے گا-
  14. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    ڈے ٹو لنچ بریک- گورے 408/8 لگتا ہے لنچ کے بعد محض معین کی سینچری کی خاطر انگلینڈ دوبارہ بیٹنگ کرے گا ورنہ کوئی خاص ضرورت نہیں--
  15. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    400 کے مجموعے پر گوروں کی آٹھویں وکٹ گر گئی- " آئی سی سی سے درخواست ہے کہ لنکا کی تیسری اننگ کی گنجائش پیدا کرے-" صدر راجہ سنتھ کمار ٹنگا وردھنے
  16. عبداللہ محمد

    مصباح الحق--

    مصباح پر ایک بلاگ لکھا تھا کبھی-- مصباح الحق سے پہلے اور بعد کا پاکستان- آج بھی حالات کچھ ایسے ہی ہیں-
  17. عبداللہ محمد

    مصباح الحق--

    آج مصباح کا 42واں جنم دن ہے- جس پر انہیں ڈھیروں مبارکیں اور شب کامنائیں- لیکن اسی دن سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ہم مصباح کی خدمات پر بھی بات کر لیتے ہیں- مصباح نے جس دور میں کپتانی کا بیڑہ اٹھایا سبھی اس سے واقف ہیں اور جس طرح کے حالات میں انہوں نے کرکٹ کھیلی ایسے میں انکی خدمات قابل تحسین ہیں البتہ...
  18. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2016

    اس پر سال کی پابندی ہے البتہ وکلاء گردی جاری ہے کہ سسپنشن کم کی جائے- یو نو وہی آصف والی بات کہ " مینوں نہیں سی پتا" وغیرہ اسی کے چلتے رشین ٹیم نے انکا نام تو شامل کر لیا ہے اپنے دستے میں البتہ حتمی فیصلہ ابھی نہیں ہوا-
  19. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2016

    ماریہ کو چاہونگا وغیرہ وغیرہ
Top