نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    کافی میراثی طبعیت پائی ہے جناب- arifkarim
  2. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2016

    آپکے زمانہ میں پری وش تھی ہمارے زمانے پری وحشی-یہ المعروف سرینا ولیمز کھیلتی ہے--
  3. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2016

    2014 میں فرنچ اوپن ہی-
  4. عبداللہ محمد

    ایکی نیٹر

    سوالات پر روشنی ڈالی جائے- کچھ ایسا ہی ابھی فرنچ اوپن میں یوجینی بوچارڈ کامیچ دیکب رہا تو اسی کا پوچھا پھر بقول دلجیت دوسانجھ صاب " سافٹوئر پائی بونتلا گئے" 21ویں سوال پر جواب بتلایا سوال یوں تھا- Is that person short? Answer: probably ;);)
  5. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2016

    نڈال کا فرنچ اوپن میں ریکارڈ اس میچ سے قبل 71-2 ہے- انہوں نے 2005 سے 2015 تک مسلسل گیارہ ٹورنامنٹ کھیلے اور محض دو دفعہ ٹائٹل اپنے نام کرنے سے قاصر رہے- 2009 میں سوڈرلنگ جبکہ 2015 میں جوکووچ نے انہیں شکست دی-
  6. عبداللہ محمد

    ایکی نیٹر

    میں نے جے وردھنے سوچا اور اس نے بتا - کھپے جی
  7. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2016

    جوکووچ نمبر 1 ہے جبکہ نڈال نمبر 4 یوں انکا مقابلہ سیمی فائنل میں ہوگا یا یوں کہہ لیں کہ سیمی فائنل ہی فائنل ہو جائے گا-
  8. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2016

    رافیال نڈال دوسرے راؤنڈکا میچ کھیلنے کے تیار ہوتے ہوئے - انکے مخالف 99 رینکڈ بیگنس پہلے ہی ہاری ہوئی شکل بنا کر وارم اپ ہو رہے-
  9. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2016

    فیڈرر انجرڈ ہو کر باہر ہوئے- ویسے شراپوا کے بیان پر مجھے بڑی ہنسی تھی- کہتی کئی سال سے استعمال کر رہی معلوم نہیں کب یہ میڈیسن بین ہوئی- کچھ کچھ ایسا ہی بیان محمد آصف نے چرس کیس میں دیا تھا کہ مجھے نہیں معلوم کیا یے مجھے حکیم نے دوائی کے طور پر دی تھی-ہائے ری معصومیت-
  10. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2016

    کلے کورٹ سیزن کا سب سے بڑا اور آخری ٹورنامنٹ سال کا دوسرا گرینڈ سلیم پیرس میں- راجر فیڈرر مسلسل 65 گرینڈ سلیم کھیلنے کے بعد پہلی مرتبہ کسی ایونٹ سے باہر ہیں- فرنچ اوپن کے بادشاہ نڈال اپنے دسویں ٹائٹل جبکہ نواک چوتھے گرینڈسلیم کو بھی اپنے نام کرنے کے خواہاں- دفاعی چمپئین واورنکا اور مرے بھی...
  11. عبداللہ محمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کر لو گھیو نوں پانڈہ مولی سوپ ہے جیسے کہ گائے سوپ وغیرہ ہوا کرتا تھا کسی زمانے میں-
  12. عبداللہ محمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ ضلع ننکانہ صاحب کا شہر ہے شیخوپورہ- فیصل آباد روڈ پر واقع یے - کھرڑیانوالہ سے پیچھے ہے- pp 171 جس سے رانا راشد اور na 135 حلقے کا حصہ جہاں برجیس طاہر ممبر ہیں- برجیس طاہر گورنر گلگت بلتستان،وفاقی وزیر برائے امور کشمیریات اور ایک مشارت کے منصب پر بھی فائز ہیں-
  13. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    کولکتہ کے کھلاڑی اندرے رسل جو کہ آج ٹیم کا حصہ نہیں تھے- 2016 میں یہ پہلی ٹیم ہے جو ٹورنامنٹ نہیں جیت سکی اندرے رسل کے ہوتے ہوئے- ریم سلیم (جنوبی افریقن کپ) ٹائٹنز بگ بیش لیگ (آسٹریلیا لیگ) سڈنی تھنڈرز پاکستان سوپر لیگ (پاکستان) اسلام.آباد یونائیٹڈ عالمی کپ ، ویسٹ انڈیز اب آئی پی ایل میں بقول...
  14. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    گوتھم کے آؤٹ ہونے سے نائٹ رائیڈرز کی رائیڈ کو کافی شدید دھچکا لگا ہے- البتہ یوسف پٹھان نے اب سیٹ سنبھال لی اگر وہ بھی ڈرائیو نا کر پائے تو ایس آر کے صاحب الیون کا دھڑن تختہ ہوا ہی ہوا- 60 گیندوں میں 97 رنز درکار-
  15. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    حیدر آباد مقررہ اوورز میں محض 162 رنز بنا سکی- یوں کولکتہ کو 163 رنز کا بظاہراً آسان ہدف ملا ہے البتہ فیروز شاہ کوٹلہ پر یہ رنز کافی بھی ثابت ہو سکتے-
  16. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    یوی نے دو چار اچھے ہاتھ دکھائیں ہیں اب اگر ہوڈآ بھی ہاتھ چلائیں تو 170+ ٹارگٹ دیا جا سکتا ہے-
  17. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    حیدر آباد اور کولکتہ کے درمیان Eliminator جاری- 11 اوورز کے بعد سن رائزرز 73/3 - حالات کافی دگردوں ہیں-
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    لاریب بھائی انکی باتوں میں مت آنا یہ چاچے تارڑ کا سوشل میڈیائی تائیوانی ورژن ہیں-
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    ان جھیلوں کا کوئ فیدہ وی ہیگا کہ نہیں- یا تصآویر دیکھ دیکھ خوش ہوون آلی گل ای اے-
  20. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    بنگلور کے فینز کو مبارم ہو ملتے ہیں فائنل میں-- اور ایک دفعہ پھر سے اے بی کھپے کھپے کھپے
Top