سواایک لاکھ ووٹس کے بعد سنگا کی برتری جو 78 فیصد تھی۔سوا تین لاکھ ووٹس پر پہنچنے کے بعد محض 54 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ اب تو اپ سیٹ کے بھی کافی امکانات ہیں۔
اگرچہ رات کو سنگاکارا نے فتح کی تقریر کر دی تھی ،لیکن اس کے باوجود کپتان نےجد وجہد جاری رکھی اور تفاوت مزید کر دیا ہے۔
اب سنگاکارا محض 60 فیصد ووٹس کیساتھ لیڈ کر رہے ہیں۔
دو لاکھ اٹھاون ہزار چار سو اسی ووٹس کے بعد سنگا کی برتری کم ہو کر 64 فیصد رہ گئی ہے-
کپتان سلو اینڈ سٹیڈی پالیسی پر عمل پیرا-
میں نے خود اسے ٹیگ کر بتایا ہے- اب ایتمی سائنسدان صاحب کوئ فارمولا بنا رہے ہونگے-
15 مئی 2016
82 دن باقی
سوئیڈن کے آسکر شواہن کو معمر ترین اولمپک گولڈ میڈلسٹس ہونے کا اعزاز حاصل ہے- انہوں نے 1920 کے اولمپکس میں شوٹنگ کے مقابلے میں 72 سال کی عمر میں گولڈمیڈل جیتا-
14 مئی 2016
83 دن باقی
برازیل نے اولمپک کے کھیل فٹبال کی تاریخ میں کبھی بھی گولڈ میڈل نہیں جیتا- 5 دفعہ کی عالمی چمپئین کے پاس تین سلور جبکہ دو برونز میڈل ہیں-