نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ریو اولمپکس:کاؤنٹ ڈاؤن

    19 مئی 2016 78 دن باقی اولمپک کی تاریخ میں سب سے زیادہ(22) تمغے امریکن سوئمر مائیکل فلپس کے پاس ہیں- مائیکل کے پاس 18 گولڈ 2 سلور اور 2 بروز میڈل ہیں-
  2. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    بارش کے باعث ٹی بریک کے بعد کھیل شروع نہیں ہو سکا- تاہم ابھی تک لنکا کی گرفت بہتر ہے
  3. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    کچھ خاص فائدہ نہیں اٹھا پا رہے لنکن باؤلرز- یہاں تک کہ تقریباً شاہد ہیلز کو بھی آؤٹ نہیں کر پا رہے -
  4. عبداللہ محمد

    یوئیفا یورپا لیگ

    تہاڈے نال فئیر اوہی ہوئی جو انور مسعود صاب نال ہوئی سی میرا کیہ قصور اے؟
  5. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    ٹی ٹوئنٹی دیکھ دیکھ طبیعت بوجھل ہو چلی تھی- کچھ راحت ملے گی آنکھوں کو چٹی وردی میں ملبوس جوانوں کو دیکھ کر- باقی سری لنکا کھپے وغیرہ-
  6. عبداللہ محمد

    یوئیفا یورپا لیگ

    سویلیا نے دوسرے ہاف میں یکے بعد دیگرے گول مار مار کر لیورپول کا حال وہی کر دیا جو آج بنگلور نے پنجاب کیساتھ کیا- سویلیا نے ایک کے مقابلے میں تین گول سے میچ اور ٹائٹل جیت کر یوئیفا یورپا لیگ کی ہیٹ ٹرک مکمل کر دی-
  7. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    ‏آج کی کوہلی اور گیل کی پرفارمنس کے بعد آنٹی پریتی کے ڈمپلز میں گڑھے پڑ گئے ہیں-یہ بیٹنگ نہیں جی تشدد ہے-
  8. عبداللہ محمد

    یوئیفا یورپا لیگ

    دوسرے ہاف کے پہلے ہی منٹ میں سویلیا کا گول- میچ ایک ایک گول سے برابر است-
  9. عبداللہ محمد

    یوئیفا یورپا لیگ

    ہاف ٹائم میں لیورپول کی ایک صفر سے برتری حاصل- آخری مرتبہ لیورپول 2007 کے فائنل میں ٹائٹل جیتنے کے کافی قریب پہنچی تھی لیکن ریکارڈو کاکا نے میچ اور ٹرافی میلان کے لئے چھین لی- اور لیورپول و جیراڈ محروم رہ گئے- اس شاندار میچ کی جھلکیاں- یاز بھائی اس میچ سے کوئی یاد وابستہ-
  10. عبداللہ محمد

    یوئیفا یورپا لیگ

    لیورپول کی جانب سے ڈینیل سٹریج کا خوبصورت گول- لیورپول 9 سال بعد ٹائٹل جیتنے کے قریب-
  11. عبداللہ محمد

    یوئیفا یورپا لیگ

    لیورپول اور سیویلیا کے مابین فائنل جاری- یاز بھائی آ جائیں
  12. عبداللہ محمد

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    انکو لوڈشیڈنگ میں ہی رہنے دیں- ویسے نرگس نے ہی سنگیتا کا کردار ادا کیا ہے- مجھے اظہر اور ایم ایس دھونی کا انتظار تھا- یہ دیکھ کر تو مایوسی ہوئی البتہ دھونی کا چکر دیکھتے ہیں-
  13. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    پنجاب اور بنگلور کا میچ جاری- بارش کے بعد میچ 15 اوورز تک محدود کر دیا گیا یے- کوہلی اینڈ کو، کو ٹاپ فور میں جگہ بنانے کے لئے آج فتح بہت لازم ہے-
  14. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    پنجاب اور بنگلور کا میچ جاری- بارش کے بعد میچ 15 اوورز تک محدود کر دیا گیا یے- کوہلی اینڈ کو، کو ٹاپ فور میں جگہ بنانے کے لئے آج فتح بہت لازم ہے-
  15. عبداللہ محمد

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اظہرالدین کی زندگی پر بننے والی فلم اظہر دیکھی-- اگر آپکو اظہر سے پیار ہے تو فلم سے دوری بنائے رکھیں- شکریہ
  16. عبداللہ محمد

    بہترین ون ڈے کھلاڑی - ایک مقابلہ

    سنگاکارا نے مقابلہ اپنے نام کر لیا- سنگا کھپے جی-
  17. عبداللہ محمد

    ریو اولمپکس:کاؤنٹ ڈاؤن

    16 مئی 2016 81 دن باقی ٹینس کے بے تاج بادشاہ راجر فیڈرر نے پہلا اولمپک گولڈمیڈل بیجنگ اولمپک ڈبلز ایونٹ میں جیتا- راجر کے پاس سنگل گولڈ میڈل نہیں ہے-
  18. عبداللہ محمد

    بہترین ون ڈے کھلاڑی - ایک مقابلہ

    کپتان کی واپسی کی جدوجہد اور پی ٹی آئی سوشل میڈیا کی کاوشوں کے بعد عمران تفاوت کم کرنے میں توکامیاب رہے البتہ شکست کی ہزیمت سے نہ بچ پائے- کمارا سنگاکارا نے 46 کے مقابلے میں 54 فیصد ووٹس سے کامیابی حاصل کی- کل تین لاکھ چھبیس ہزار نو سو اٹھاوے ووٹس کاسٹ ہوئے-
  19. عبداللہ محمد

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    سوال: مری میں پہلی سڑک کی تعمیر کب ہوئی؟؟؟
Top