ویسے متعدد مرتبہ شعیب اختر خود کو چھکا مارتے مارتے بچے- میرا مطلب انکا باؤنسر باونڈری سے ایک آدھ گز دور ہی گرا-
اسی طرح اگر اوور تھرو سیدھی سائیڈ سکرین کو جا لگے وغیرہ-
دونوں جوابات سے اتفاق ہے- بلکہ تیسرا میچ تو آنکھوں دیکھا- ایک وقت جو گیند کھیلنا مشکل تھی چوتھی اننگ میں آملہ صاحب نے اسکی ایسی خبر لی کہ باؤنڈری پر منہ چھپائے پھرتی تھی-
یہ تو ہے کہیں کہیں کافی لمبی چھوڑی گئی ہیں البتہ مجھے زیادہ ارمینیا اور عثمانیہ سلطنت کی لڑائی والا حصہ اچھا لگا- قریب قریب ایسا ہی اپنے ہاں بٹوارے کے وقت ہوا تھا-
مجھے بھی معلوم ہے - امیج پر رائٹ کلک کریں-
یو آر ایل کاپی کریں- گوگل پر جا کر سرچ کریں- اور آ کر دونوں پوسٹ پر زبردست کی ریٹنگ دیں- شکریہ وغیرہ وغیرہ - :D:p:cool:
یہ تو ویسے ہی یاز بھائی کا پسندیدہ مشغلہ فکر نیست شد- اب آپ بس کرسی کیساتھ ٹیک لگا کر بیٹھ جائیں اور دیکھیں یاز بھائی کی پھرتیاں کہاں کہاں سے اور کیسی کیسی تصاویر لیکر آتے ہیں-
چندی مل کے پویلین لوٹ جانے کے بعد لنکا کے مشکلات میں بہت زیادہ اضافہ ہو گیا - اب ساری ذمہ داری کپتان میتھیوز کے کندھے آن پڑی- دیکھیں وہ کب تلک سہارتے یہ بوجھ-
دوسرا دن ، ٹی بریک--
لنکا 43/3
ٹرائل بائے 255 رنز
میتھیوز اور چندی مل کی یہ شراکت کافی اہم ہے- لنکن ٹیم میں یہی دو کھلاڑی ہیں جنکے آسرے ٹیم کچھ کر سکتی ہے،غلطی سے-