نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    کوہلی شاندار ففٹی اسکور کرنے کے بعد پویلین واپس لوٹ گئے۔ اب میچ میں دلچسپی پیدا ہو سکتی ہے۔
  2. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    Sunrisers Hyderabad 208/7 (20/20 ov) RCB 129/1 (12/20 ov) Royal Challengers Bangalore require another 80 runs with 9 wickets and 48 balls remaining ویسے دیکھا جائے تو کافی دلچسپ صورتحال دکھائی دیتی البتہ اے بی اور کوہلی کو دیکھ کر لگتا ایک اوور پہلے بھی ٹارگٹ مکمل ہو سکتا۔
  3. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    80 اوورز کے بعد 295-5 نئی گیند لے لی گئی آج کے دن کے 5 اوورز باقی ۔ کافی نازک صورتحال ہے۔
  4. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    کوہلی کا کیچ ڈراپ کرنے بعد سن رائزرز نے گیل سٹورم کو روک ہی لیا محض38 گیندوں میں 76 رنز بنا کر گیل پویلین واپس۔
  5. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    مرے کو مارے شاہ مدار۔۔ گیل کے بعد کوہلی صاحب نے رنز کی بوچھاڑ شروع کر دی ہے۔
  6. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    9ویں اوور میں 100 رنز مکمل میچ کا پلڑا بنگلور کی طرف جھکا نظر آتا ہے۔
  7. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    ڈراپ تو نہیں کہہ سکتے البتہ وارنر نے ییہاں ایک بہت بڑا موقع ضائع کیا ہے۔ کوہلی کا کیچ تھام لیا جاتا تو میچ کے نتیجے پر کافی زیادہ فرق پڑتا۔
  8. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    سیریز میں پہلا موقع ہے جب انگلینڈ دوسری بال استعمال کرے گا۔ انگلش باؤلرز تھوڑے تھوڑے تھکے دکھائی دے رہی چندی اور سری وردھنے کو چاہئیے نئی گیند سے قبل زیادہ سے زیادہ رنز بٹور لیں۔ کم از کم ہار کا تفاوت ہی کم ہو۔
  9. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    گیل طوفان پوری آب و تاب سے چنا سوامی اسٹیڈیم پر چھایا ہوا۔ محض 25 گیندوں میں ففٹی مکمل۔
  10. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    England 498/9d Sri Lanka 101 & 244/5 (71.0 ov) (f/o) Sri Lanka trail by 153 runs with 5 wickets remaining لنکا والے معین بھائی پر بیٹنگ کا غصہ نکال رہے 13 اوورز میں 70 رنز بنا ڈالے ہیں۔
  11. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    جی جی میں نے یاز بھائی و دیگر نے تو جیسے آئی پی ایل ٹیمز کے شئیر خرید رکھے ہیں۔ جناب ہم بھی کرکٹ دیکھنے کی ہی خاطر دیکھتے ہیں لیگ۔ ویسے گپٹل کو اس فہرست میں شامل کرنا زیادتی ہے۔
  12. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو:rollingeyes::nerd:۔۔۔وغیرہ وغیرہ
  13. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    میتھیوز 80 رنز بنا کر اینڈرسن کے دوسرے شکار بنے اس اننگ سے لنکا 223-5 اب دیکھنا ہے کہ باقی کی آدھی ٹیم کتنے رنز جوڑ پاتی ہے۔
  14. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    جو حرکتیں آپکی ٹیم کے باؤلرز نے آخری 3 اوورز میں کی ہیں اس کے مطابق تو غنیمت جانیں کہ 220+ نہیں ہوئے ۔ ڈیتھ باؤلنگ کے نام پر دھبہ ہے آجکی باؤلنگ۔
  15. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    شین واٹسن نے آخری اوور میں 24 رنز دے کر حیدر آباد کا مجموعہ 208 تک پہنچا دیا۔ اب جا کر کچھ ایسا ٹوٹل ہوا ہے جو کوہلی اور اے بی کے سامنے کچھ دیر ٹھہر سکتا ہے۔
  16. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    یوراج بھی اچھے ہاتھ دکھانے بعد پویلین لوٹ گئے۔ اب 200 تو ممکن نہیں رہا البتہ 180+ تک جانا لاز م ہے۔
  17. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    60 رنز بنانے کے بعد سلوا بھی پویلی لوٹ گئے لنکا 201-4 ابھی بھی اننگ کی شکست سے بچنے کے لئے مزید 196 رنز درکار ہیں۔ میتھیوز اچھا کھیل رہے امید ہے چندی بھی آج کچھ رنز بنائے گا۔
  18. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    16 اوورز کے بعد 147-4 وارنر نے ایک مرتبہ پھر سے لاٹھی چارج کر کے سن رائزرز کو اچھا آغاز فراہم کیا جسکو یوی اچھا انجام دینے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
  19. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    وانر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ لیا ہے- اب وارنر کو کم از کم 200 کا ٹارگٹ سیٹ کرنا ہوگا-
  20. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    لنکا 143/3 کوشال سلوا نے لنکا کی جانب سے سیریز کی پہلی ففٹی اسکور کی- میتھیوز اور سلوا کریز موجود- لنکا ٹرائل بائے 245 رنز-
Top