نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    ڈیوڈ صاحب نے دو گیندوں پر مسلسل دو چوکے لگا کر فائنل کی راہ ہموار کر لی وارنر کھپے جی کھپے
  2. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    اتوار کو رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ سن رائزرز حیدر آباد- میچ چناسوامی اسٹیڈیم بنگلورو میں کھیلا جائے گا-
  3. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    وارنر نے پرقین کمار کی 5 گیندوں سے 13 رنز بٹور لئے اور آخری گیند پر شرما نے چھکا لگا کر گجرات کا دھڑن تختہ کر دیا- آخری اوور سے محض 5 رن مزید درکار-
  4. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    More 24 in 12 needed
  5. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    18 میں 34 میچ دلچسپ تر مرحلے میں داخل-
  6. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    وارنر کا لاٹھی چارج جب وکٹوں کی جھڑی بھی جاری- 26 گیندوں میں مزید 46 رن درکار 4 وکٹس اور وارنر باقی-
  7. عبداللہ محمد

    دینا گامجے پربوتھ مہیلا ڈی سلوا جے وردھنے جنم دن مبارک است!!!

    دینا گامجے پربوتھ مہیلا ڈی سلوا جے وردھنے جنم دن مبارک است!!!
  8. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    پچھلے میچ کے مرد میدان جونی بیرسٹو بھی پویلین لوٹ گئے پہلے دن کے اختتام پر انگلینڈ 310/6 اگر ٹیسٹ کرکٹ کی نظر سے دیکھا جائے تو کہا جا سکتا کہ دونوں ٹیمز برابری پر ہیں- البتہ لنکا کے حالات کے مطابق پلڑا گوروں کی حق میں کافی زیادہ جھک چکا ہے-
  9. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    گجرات کی جانب سے 163 رنز کا ہدف رکھا گیا یے جیت کے لئے جس کے جواب میں وارنر گردی جاری- 8 اوورز کے بعد 61/2 72 گیندوں میں 102 مزید درکار-
  10. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    227/5 جو رروٹ اور جیمس وینس کے آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ چکے ہیں- اگرچہ لنکا کی دو اننگ کا اسکور پہلے ہی بن چکا لیکن اب بھی 300 سے پہلے آؤٹ کرکے لنکن ٹیم کچھ راکھ سمیٹ سکتی-
  11. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    گجرات و حیدر آباد کے درمیان کوالیفائر 2 جاری و ساری- لائنز کا ایک اور پھسڈی آغاز 4 اوور میں 19 رنز پر دو وکٹ گنوا چکے ہیں-
  12. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    ٹی بریک: 200/3 جو روٹ صاحب کی شاندار بیٹنگ جاری شد- اب انکو اپ روٹ کرنا آسان نہیں ہو گا- گورے اب پوری طرح کھیل پر حاوی ہو چکے 400 کا آکڑا باآسانی عبور کر لیں گے یوں محسوس ہوتا یے-
  13. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    لنکا کو پہلے سیشن میں کم از کم چار وکٹ نکال لینی چاہئیے تھیں- بہرکیف کچھ قسمت کے ساتھ اور کچھ لنکن باؤلرز کی ناتجربہ کاری کے سبب مشکل سیشن گزر چکا اب سب گوروں کی مرضی پر منحصر ہے-
  14. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    کپتان تو یہی ہیں بھلا فالو آن کرنے کی کیا ضرورت دوسری اننگ شروع کر دیں-
  15. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    بتلایا تھا کہ لگ نہیں رہا خیر اب انکو چاہئیے کہ ٹیم کو کہہ دیں بس اتنے ہی رنز بنائیں کہ دوسری اننگ کی ضرورت پڑ جائے-
  16. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    دوسرا ٹیسٹ: کک کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ-- یاز لگ تو نہیں رہا کہ کک صاب سنگ میل عبور کر پائینگے تاہم امید کا دامن تھامیں رکھیں- arifkarim
  17. عبداللہ محمد

    آئی سی سی ایک بار پھر ہر دو سال بعد ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے انعقاد پر غور شروع کردیا ہے۔

    آپ پاکستان ٹیلی ویژن کی خدمات حاصل کریں- ایسے نازک لمحات میں انکا لوگو آپکی بصارتوں کو راحت پہنچانے میں روڑے اٹکانے لگتا-
  18. عبداللہ محمد

    آئی سی سی ایک بار پھر ہر دو سال بعد ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے انعقاد پر غور شروع کردیا ہے۔

    2018 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی کا قرعہ جنوبی افریقہ کے نام نکلنے کی شنید ہے-
  19. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2016

    کسی اور کی پری وش رہ گئی ہو تو وہ بھی تذکرہ لیں چونکہ بقول شخصے جب بات چلی ٹینس کی حسیناؤں کی ذکر پہنچا ماریہ تلک -- وغیرہ وغیرہ
Top