نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    دنیش کرونارتنے جو کہ کریز پر یوں محسوس کر رہے تھے جیسے مچھلی بنا پانی کے بالآخر آؤٹ ہونے میں کامیاب- لنکا 10/1
  2. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    arifkarim بھائی پانچ سلپ کیساتھ جمی اینڈرسن اور اسٹورٹ براڈ کے ہاتھ سے نکلی مچلتی پھسلتی رتی گیند اور سامنے بلے باز کا کلاسیکل رقص ایک پاؤں آگے دوسرا پیچھے- اس سے بہتر اور کیا ہو سکتا بھلا- شاندار است--
  3. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    Via cricinfo: Rishabh : "Finally someone has reached a landmark. Congrats to Steven Finn on scoring 200 runs... یاز بھائی بھائی حوصلہ رکھیں دیکھیں فن صاحب نے بھی آج ایک مائل سٹون عبور کیا- اگلی اننگ میں کک بھائی بھی پہنچ ہی جائیں شائد-
  4. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    اننگ بریک!! 298 کے مجموعے پر پوری برطانوی ٹیم پویلین لوٹ گئے- اگرچہ اسکور اب بھی بڑا نہیں لیکن ڈیڑھ سیشن کے پرفارمنس کے بعد یہ بلاشبہ بہت اچھا اسکور ہے- ٹیم لنکا سے امید تو نہیں لیکن اگر وہ یہاں 100+ رنز کی برتری حاصل کر لیں تو کیا ہی بات ہے- ویسے برتری 1 رن کی بھی لے لیں تو بہت ہے- کم از کم...
  5. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    140 رنز کی شاندار اننگ کھیلنے کے بعد جونی پویلین لوٹ گئے- 100 تو ایک طرف اوپر والے 40 زیادہ مفید است-
  6. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    286/8 لنکنز باؤلرز حسب عادت ٹیل اینڈرز پر مہربان- بیرسٹو اور فن کے تعاون سے انگلینڈ بہت ہی قیمتی رن جوڑ رہا-
  7. عبداللہ محمد

    فٹنس کیمپ میں شامل کھلاڑی فوجی ٹرینرز کو متاثر نہ کر سکے -

    مدد طلب کرنے پڑتی ہے یا وہ خود ہی مدد بن کر آ ٹپکتے ہیں- وہ بھی خدائی امداد وغیرہ-
  8. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    ڈے 2 لنچ بریک انگلینڈ 243/8 اگرچہ انگلینڈ نے دن کا آغاز خوب کیا لیکن وقفہ پانی کے بعد لنکا نے کم بیک کرتے ہوئے تین وکٹس چٹکا لیں- اب جتنے بھی رنز لنکا کھائے چوتھی اننگز میں یہ ایک ایک رن بھاری ثابت ہوگا-
  9. عبداللہ محمد

    فٹنس کیمپ میں شامل کھلاڑی فوجی ٹرینرز کو متاثر نہ کر سکے -

    بدر الفاتح الفاتح بھائی قومی ٹیم کے لحاظ سے ناصر جمشید سے کچھ بہتری ہی فٹنس کا معیار ہے جبکہ بین الاقوامی طور پر اسکا کوئی پیمانہ تو نہیں البتہ فیلڈمیں واضح نظر آ جاتا ہے فٹنس لیول-
  10. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    جونی بیرسٹو کی شاندار سینچری مکمل - یقیناً یہ سو رنز میچ کی قسمت کا فیصلہ کرنے میں اہم ثابت ہونگے-
  11. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    چمیرا نے براڈ کو بھی پویلین کی راہ دکھا دی- انگلینڈ 233/8
  12. عبداللہ محمد

    فٹنس کیمپ میں شامل کھلاڑی فوجی ٹرینرز کو متاثر نہ کر سکے -

    مذکورہ بالا پوسٹ کے تناظر میں تو بلاشہ کچھ ایسا ہی کہنا بنتا ہے- ویسے تفنن برطرف فٹنس کے معیار پر کچھ روشنی ڈالیں-
  13. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    معین علی بھی پویلین لوٹ گئے- اور کھاتہ کھولنے میں بھی ناکام رہے- امید یے لنچ سے قبل لنکا ٹیل انڈرز کا کریا کرم کر دے گی-
  14. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    بالآخر شاہد الیکس ہیلز نے خود کو آؤٹ کر ہی لیا- امید ہے اب کل جیسے وکٹوں کی جھڑی لگ جائے گی-
  15. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    کل بھی پہلے سیشن کا دوسرا حصہ گوروں پر بھاری تھا- امید ہے آج بھی ایسا ہوگا-
  16. عبداللہ محمد

    فوت شدہ محفلین کے لیے الگ گروپ کی تجویز

    جنید اختر بھائی کافی شفیق اور حلیم شخص تھے- ایک دوسرے فورم کی بدولت ان سے تعارف تھا- اگرچہ زیادہ گفتگو نہیں تھی لیکن جب بھی بات ہوئی کافی خوشگوار اور مٹھاس بھرے لہجے میں جواب دیتے- اللہ کریم انکی مغفرت کریں-
  17. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    تو کوئی نہیں تین اور ٹیسٹ بھی ہیں لا محالہ ان می بھی نہ ہواتو- اگلا ٹور قومی ٹیم کا ہے- اور ہم نے تو جذبہ خیرسگالی کے طور پر ہی کروا لینا- اب دیکھیں چٹی ورسی اور پنک گیند سیکھ کر طبعیت متلایا کرے گی- یا راحت وغیرہ حاصل ہوگی- ویسے قومی مزاج والا کھیل تو ٹی ٹوئنٹی ہی ہے ایسا جارحانہ مزاج کہ...
  18. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    پیوستہ رہ میچ سے امید دوسری اننگ رکھ- وغیرہ چندی بابو تم کیا جانو چٹی وردی اور رتی گیند کا سواد-
  19. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    یوسف پٹھان اور سورے کمار یادیو نے تھوڑا لاٹھی چارج کرنے کی کوشش کی ہے-
Top