نتائج تلاش

  1. علی وقار

    محفل چائے خانہ

    آمین۔
  2. علی وقار

    جاسمن صاحبہ، آپ نے یہ نظم کہاں پڑھی تھی؟ کیا نصاب کی کتاب میں؟

    جاسمن صاحبہ، آپ نے یہ نظم کہاں پڑھی تھی؟ کیا نصاب کی کتاب میں؟
  3. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (348) اُردل 7/7 🟧⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛🟧🟦⬛ 🟦🟦🟦⬛ 🟦🟦🟦⬛ 🟦🟦🟦⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  4. علی وقار

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    اب تو مجھے اپنے بیان پر شبہ پڑ گیا۔ :)
  5. علی وقار

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    کافی لائق فائق آدمی ہیں، انہیں جی جان سے کام نہ کرنے دیا گیا۔ اس کے باوجود ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل میں تو ٹیم پھر بھی پہنچ ہی گئی تھی۔
  6. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (347) اُردل 5/7 🟧⬛⬛⬛ 🟧⬛⬛🟧 🟦⬛🟧🟦 🟦🟦⬛🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  7. علی وقار

    قفس نصیب، خزاں میں گلاب ڈھونڈتے ہیں / یہ لوگ پھر کوئی تازہ عذاب ڈھونڈتے ہیں

    قفس نصیب، خزاں میں گلاب ڈھونڈتے ہیں یہ لوگ پھر کوئی تازہ عذاب ڈھونڈتے ہیں مٹا کے چہرہء شب سے فراق کا منظر نئی بہار، نیا آفتاب ڈھونڈتے ہیں کسی کی آنکھ میں رہنا کسی بہانے سے شجر کچھ ایسے بھی شاخِ گلاب ڈھونڈتے ہیں کسی کے چہرہء ماضی کی داستاں پڑھ کر ہم اپنے عہد کے گم گشتہ خواب ڈھونڈتے ہیں غنیم...
  8. علی وقار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ترک وطن تو سنت بھی تھی اور ہماری قسمت بھی ہجرت پر مجبور نہیں تھے --------- مامور تھے ہم سرشار صدیقی
  9. علی وقار

    موبائل کے استعمال سے زندگی آسان ہوگئی، سروے میں 63 فیصد پاکستانیوں کی رائے

    میرے لیے تو موبائل بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے۔ زندگی بہت آسان ہو گئی۔
  10. علی وقار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عشق کے مراحل میں وہ بھی وقت آتا ہے آفتیں برستی ہیں دل سکون پاتا ہے آزمائشیں اے دل سخت ہی سہی لیکن یہ نصیب کیا کم ہے کوئی آزماتا ہے عمر جتنی بڑھتی ہے اور گھٹتی جاتی ہے سانس جو بھی آتا ہے لاش بن کے جاتا ہے آبلوں کا شکوہ کیا ٹھوکروں کا غم کیسا آدمی محبت میں سب کو بھول جاتا ہے کارزار...
  11. علی وقار

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    اسے یوں بھی لکھ دیں تو حرج نہیں، جراثیم گندے مندے کھولتے تیل میں ڈل کر ویسے ہی جل مر جاتے ہیں۔
  12. علی وقار

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    یعنی بے چارے ڈاکٹر کے خلاف کہیں دبے،کہیں ابھرے جذبات بے وجہ نہیں۔ گھر میں الگ اسٹاک، اور باہر سے آ جائے تو بونس۔ حالت یہ کہ یہ تک نہیں فرمایا کہ لائے جاتے ہیں۔ بے چاری جلیبیاں اور معصوم سموسے خود چلے آتے ہیں۔
  13. علی وقار

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    سوشل میڈیا کے پراپیگنڈے کا اثر کہہ لیں، مجھ پر تو ان کی باتوں کا خوب اثر پڑا۔ میں ہر ہفتے صرف ایک سموسہ لیا کرتا تھا۔ جب سے یہ ویڈیو دیکھی ہے، دو ہفتے بعد ایک سموسہ استعمال کرتا ہوں۔ یعنی کہ سموسوں کا استعمال نصف ہو چکا ہے۔ دراصل بات تو ڈاکٹر صاحب کی سچ لگتی ہے کہ دادا نے آئل لے کر کڑاہی میں...
  14. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (342) اُردل 7/7 🟧⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛🟧 ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛🟦⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟦🟦🟦⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  15. علی وقار

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    آپ کے ارادے نیک نہیں معلوم ہوتے اس لیے ہم آپ کی بالکل بھی رہنمائی نہ فرمائیں گے۔
  16. علی وقار

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    علامہ تصنع ذہینوی سے استفسار کیا گیا کہ مسلمانوں پر کتنی نمازیں فرض ہیں؟ جواب پیش خدمت ہے: مسلمانوں پر پانچ نمازیں فرض ہیں۔ (اس کے بعد علامہ نے نمازوں کی ترتیب بتائی، اور نماز عصر کے بجائے نماز جمعہ کو شامل کر دیا) کرسمس کی بابت پوچھ لیا، کرسمس کیا ہے؟ جواب نقل کیا جاتا ہے: کرسمس، یہ ایک عید...
  17. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (341) اُردل 6/7 ⬛⬛⬛⬛ 🟧🟦⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟦⬛🟦⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  18. علی وقار

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    کیا شاندار اور یادگار میچ ہے!
  19. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (340) اُردل 7/7 ⬛⬛🟧⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟦⬛⬛⬛ ⬛⬛🟦⬛ 🟦⬛⬛⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
Top