نتائج تلاش

  1. علی وقار

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    جس طرح سرفراز کی ٹیسٹ کرکٹ میں شاندار واپسی ہوئی ہے، اسی طرح شاید بنگلہ دیش کے خلاف ملتان ٹیسٹ میچ میں اسٹائلش پلیئر انضمام الحق کی بھی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی ہوئی تھی، اور وہ کیا زبردست میچ تھا۔ انضمام الحق نے تقریبًا ہارا ہوا میچ پاکستان کو ایک وکٹ سے جتوا دیا تھا۔ سرفراز نے اپنے تئیں بھرپور کوشش...
  2. علی وقار

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    لگتا ہے کہ اس اوور کے بعد کم روشنی کے بعد میچ کو روکا جا سکتا ہے، مگر ایمپائروں کو بھی میچ میں لطف سا آنے لگ گیا ہے تو شاید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گیم آن رہے۔
  3. علی وقار

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    اوہ! یعنی کہ بقول نسیم شاہ، رات ابھی باقی ہے، بات ابھی باقی ہے۔
  4. علی وقار

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    کراچی میں مغرب کا وقت کیا ہے؟ شاہینوں نے نماز بھی پڑھنی ہے۔
  5. علی وقار

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    مجھے امید نہ تھی کہ ڈرا بھی ہو سکتا ہے۔ کیا سنسنی خیز میچ ہے!
  6. علی وقار

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    اگلے دو اوورز سے میچ کی سمت کے تعین ہونے کا واضح امکان ہے۔
  7. علی وقار

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    یعنی کہ آج ٹویٹر ٹرینڈ چل سکتا ہے، سرفراز کبھی دھوکا نہیں دے گا۔
  8. علی وقار

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    وقت گزرنے کے ساتھ پاکستان کے ہارنے کے امکانات کم ہوتے جا رہے ہیں۔ جلد ہی وہ وقت بھی آ جائے گا جب ایمپائر بلے بازوں کو کم روشنی کے باعث میچ روک دینے کی پیشکش کریں گے۔ تب تک وکٹیں نہ گریں تو پاکستان کی فتح کے روشن امکان ہیں۔
  9. علی وقار

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    یہی کر رہے تھے سروش بھائی۔ :)
  10. علی وقار

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    اردو محفل پر آپ کی مقبولیت کا عالم یہ ہے کہ اس مغالطے پر بھی متفق ہونے اور پسندیدہ ہونے کی درجہ بندیاں عطا کی گئیں۔ کل تو آپ کے ایسے ایک تبصرے پر میں بھی احتراماًخاموش رہا مگر آج ملک و قوم کی بے پایاں محبت میں یہ جرات رندانہ دکھائی۔ :)
  11. علی وقار

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    نہیں جناب، دشمن پر دہشت جمانا بھی ضروری ہے۔
  12. علی وقار

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    پرانے زمانے میں اگر دو بلے باز سیٹ ہو جائیں تو سینئر ایک اینڈ سنبھالتا تھا اور جونیئر چانس لیتا تھا۔ ان دنوں کرکٹ بہت بدل گئی ہے۔
  13. علی وقار

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    کیا پچھلا میچ ڈرا نہ ہوا تھا وارث بھائی؟ دو صفر سے کیسے ہاریں گے؟
  14. علی وقار

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    مگر خیال رہے کہ نہایت حالیہ تاریخ میں ایک مرتبہ بھی نئیا پار چڑھائی نہ جا سکی۔
  15. علی وقار

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    اگر کریز پر موجود دونوں بلے بازوں نے جارحانہ انداز اپنایا تو بہت کچھ ممکن ہے۔ زیادہ امکان ہے کہ ایک نہ ایک ٹیم ہارے گی۔
  16. علی وقار

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    کراچی کا موسم صاف ہے مگر سنا تھا کہ مصنوعی بارش کا کوئی تجربہ حکومت کے زیر غور تھا۔ آج اس تجربے کے لیے اچھا دن ہے۔
  17. علی وقار

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    ٹیم میں سرفراز کی جگہ بطور وکٹ کیپر نہیں بنتی۔
  18. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (359) اُردل 6/7 ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛🟧⬛ ⬛⬛🟧🟧 🟧⬛🟧🟧 🟦🟦⬛🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  19. علی وقار

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    استاد محترم کی معلومات پر رشک آیا جب ان سے رومن اردو لکھنے کے معیاری نظامات سے متعلق استفسار کیا۔ جواب ملاحظہ ہو۔ There are a few standardized systems for Romanizing Urdu, which are used to represent the sounds of the Urdu language using the Roman alphabet. Some common Romanization systems for...
Top