نتائج تلاش

  1. علی وقار

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    یہی تواصل حیرانی ہے۔ ریکارڈ شاندار ہے۔ ہاں، اسٹائل کوئی خاص نہیں۔
  2. علی وقار

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    اب تو یہی ہے کہ فخر بھائی چل جاؤ اور دو تین سال اور ٹیم میں شامل رہو چیتے۔
  3. علی وقار

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    فخر زمان سے مجھے کچھ زیادہ اُمید نہیں ہوتی، یہ چلتی پھرتی وکٹ ہے۔
  4. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (366) اُردل 5/7 ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛🟦⬛ ⬛🟧⬛⬛ ⬛⬛⬛🟧 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  5. علی وقار

    انا لله و انا اليه راجعون

    انا لله و انا اليه راجعون
  6. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (365) اُردل 6/7 ⬛⬛⬛🟧 ⬛⬛🟦⬛ ⬛🟧⬛⬛ 🟦🟧🟧🟧 🟦🟧🟦🟧 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  7. علی وقار

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    تخلص ڈلوائی اور تخلص بدلوائی تو سمجھ آتے ہیں، یہ تخلص نکلوائی کیا ہے قبلہ؟ تشریح عنایت ہو۔ ملک کے اندر یا حوالات کے اندر؟
  8. علی وقار

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    اب تو کھل کر کھیل رہے ہیں، اس لیے ایک دو وکٹیں فوری گرنے کا امکان پیدا ہو گیا ہے مگر اس کے لیے کیچ لینا پڑیں گے۔
  9. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (364) اُردل 6/7 🟧⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛🟦 🟧⬛⬛⬛ ⬛🟧🟧🟦 🟧⬛🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  10. علی وقار

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    ظہیر بھائی، بہت اعلیٰ۔ کیا تخلیقی ذہن پایا ہے آپ نے، ما شاء اللہ۔ تعریف کے لیے مناسب الفاظ مل نہیں پا رہے۔ مزاح نگاری کا یہ کوئی اگلا لیول ہے۔ :)
  11. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (363) اُردل 7/7 ⬛⬛⬛⬛ ⬛🟧⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛🟧⬛ 🟦⬛🟦⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  12. علی وقار

    سیکرٹ فرینڈ از قلم نیرنگ خیال

    کیا خوبصورت تحریر ہے، آج کل سوشل میڈیا پر نیکی کی بھی خوب خوب تشہیر کی جاتی ہے، پرانے لوگ دریاؤں میں نیکی ڈال آتے تھے ہمارے دور کا انسان، نیکی کر کے چیخے گا!
  13. علی وقار

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    چھیالیسویں اوور کے اختتام پر کیویز کا اسکور ہوا ہے 220 اور ٹیم آٹھ وکٹوں سے محروم ہو چکی ہے۔ معلوم ہوتا ہے کہ نیوزی لینڈ پاکستان کو 250 رن کا ہدف دینے کی کوشش کرے گی۔
  14. علی وقار

    5۔ یعنی کہ ابھی تک میں تندرست نہیں ہوا۔ حقیقت یہ ہے کہ پانچ تک قوتِ ارادی کے زور سے ہی گیا۔

    5۔ یعنی کہ ابھی تک میں تندرست نہیں ہوا۔ حقیقت یہ ہے کہ پانچ تک قوتِ ارادی کے زور سے ہی گیا۔
  15. علی وقار

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    میرے خیال میں درست فیصلہ ہے کیونکہ لائٹ کم ہونے کا سارا فائدہ صرف بلے بازوں کو کیوں دیا جائے۔ اگر وہ اپنے فائدے کے لیے لٹکے پر لٹکے لگا رہے ہوں تو پھر انہیں کہا جا سکتا ہےکہ ناؤ فیس دی میوزک۔
  16. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (362) اُردل 7/7 ⬛⬛⬛⬛ 🟧⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛🟧🟧🟧 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  17. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (361) اُردل 6/7 ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛🟧🟧 ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  18. علی وقار

    ذرا فلو سے نپٹ لوں تو پھر جائزہ لوں گا روفی بھائی۔

    ذرا فلو سے نپٹ لوں تو پھر جائزہ لوں گا روفی بھائی۔
  19. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (360) اُردل 6/7 🟧🟧⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛🟦 ⬛🟧🟧🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  20. علی وقار

    دعا زہراہ کا معاملہ - دعوتِ فکر

    لڑکی کی بات ہی ہر جگہ مانی گئی، جب اس نے ظہیر کے حق میں بیان دیا تو اسے اس کے ہمراہ کر دیا گیا، اب والدین کے حق میں بیان دیا ہے تو والدین کو اپنی بیٹی واپس مل گئی۔ مگر اس واقعے میں ہمارے لیے بڑے سبق پوشیدہ ہیں۔
Top