یہ دونوں جنات میں شامل نہیں ہیں، آتے ہیں، آپس میں کتابوں کا تبادلہ کرتے ہیں، اور غائب ہو جاتے ہیں۔ ایک طویل عرصے سے ان کی یہی سرگرمی ہے، اور بس۔ دیگر محفلین کو یہ دونوں کوئی خاص لفٹ نہیں کرواتے، اس لیے ان پر خصوصی جرمانہ عائد کیے جانے کی درخواست کی جاتی ہے۔
وصی اللہ عاصم حسنین شاہین