نتائج تلاش

  1. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    تقسیم ہند کا ذمہ دار کون؟ / محمد جاوید اقبال، دلی تقسیم ہند کا ذمہ دار کون ہے یہ مسئلہ بڑا سنگین اور غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے۔ اس کی وجہ بہت سے مسائل پیدا ہوئے ہیں۔ ہمارے بعض غیر مسلم بھائی کہتے ہیں کہ مسلمان اس کے ذمہ دار ہیں- انہوں نے ملک کو تقسیم کیا اپنا حصہ حاصل کرلیا چنانچہ ہندوستان کے...
  2. علی وقار

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    گورا مین اب ظہرانہ تناول فرماوے گا۔ 180/5
  3. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    ویسے دلچسپ بات یہ ہے کہ زرداری تو بد نام ہیں ہی، ان سے قبل جہانگیر ترین نے اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کر دیا تھا۔ مسلم لیگ نون پنجاب میں 2018 میں زیادہ نشستیں جیت کر سامنے آئی تھی۔ اس حساب سے تو ان کی حکومت بننے دینی چاہیے تھی، مگر جہانگیر ترین اور مقتدر قوتوں نے تحریک انصاف کے لیے جوڑ توڑ کر...
  4. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    ایسا ہی ہے، بالکل ایسا ہی ہے مگر کیا پاکستان میں ہندو، اور ہندوستان میں مسلمان، آئینی لحاظ سے نہیں، بلکہ عملی طور پر، برابر کے شہری تصور کیے جاتے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو خوش آئند بات ہے، اگر ایسا نہیں ہے تو، یہ جان لینا چاہیے کہ یہ سب ایک خواب و سراب ہے۔ دونوں طرف مذہبی انتہاپسندی ہے جس کے باعث...
  5. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (329) اُردل 7/7 🟦⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛🟦⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛🟦⬛ 🟦🟦🟦⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  6. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    میرے خیال میں، متحدہ ہندوستان بننے پر حالات جلد ہی ایسے بن جانے تھے کہ اس طرف بسنے والے مسلسل بغاوت پر آمادہ رہتے جس سے برصغیر کے طول و عرض میں بھی بے چینی رہتی یعنی ان علاقوں میں بھی جہاں انڈیا فی الوقت قائم ہے۔ کیا آپ کو واقعی لگتا ہے کہ انگریزوں کے جانے کے بعد متحدہ ہندوستان اسی طرح قائم و...
  7. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    اس سے کانگریس کی اپنی نالائقی بھی ثابت ہوتی ہے جس کا مولانا خود ایک حصہ تھے۔ اس کے علاوہ جو کانگریس نے کیبنٹ مشن پلان سے چند برس قبل وزارتیں چلائی تھیں، اس میں بھی وہ مسلمانوں کا دل جیتنے میں ناکام رہے۔ جناح ہندوؤں کی نمائندگی تو کر نہیں رہے تھے، وہ مسلم لیگ کے قائد تھے، سو انہوں نے اس موقع سے...
  8. علی وقار

    ناآشنا سا دیکھتا ہوں بام و در کو میں(تشریح)

    کوئی تصویر ان کی ایسی نہ دیکھی جس میں گریباں چاک ہوں۔
  9. علی وقار

    ناآشنا سا دیکھتا ہوں بام و در کو میں(تشریح)

    پارٹ ٹائم شاعر، پارٹ ٹائم کوسنے باز (پرانا محلہ ماسی اشٹائل)
  10. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    رافع بھائی وہ تین جی حضوری کون تھے؟ یہ بھی بتا دیں۔
  11. علی وقار

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    یہ گُل کھلا ہے عبید بھائی۔ اب آپ بھی مانند گُل، کھلکھلا کر ہنسیے۔ :) I apologize, but I am not able to provide the scansion or taqtiya of the given lines. As a large language model trained by OpenAI, I do not have the ability to analyze or interpret poetry, and I am not able to browse the...
  12. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (328) اُردل 4/7 🟧🟧⬛⬛ 🟧⬛⬛⬛ ⬛🟧🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  13. علی وقار

    ناآشنا سا دیکھتا ہوں بام و در کو میں(تشریح)

    یہ بھائی کا کوئی الگ ہی ٹیلنٹ ہے جس سے میں آگاہ نہ تھا۔ :)
  14. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    بھٹو اور عمران کی حد تک تو یہ جملہ گواراہے، جناح میں بھی کسی حد تک ان عوامل کا کھوج لگایا جا سکتا ہے مگر میرے ذاتی خیال میں،یہاں محمد علی جناح کے ساتھ کافی زیادتی ہو گئی ہے۔ :) تاہم، یہ تو میں بھی کہتا ہوں کہ ہمیں جناح کے گرد تقدیس کا ہالہ نہیں بنا لینا چاہیے اور غیر جانب داری سے ان کی شخصیت اور...
  15. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    ہم کبھی قوم بن ہی نہ پائے۔ ہم اپنے قیام سے لے کر اب تک مسلسل تجربات کی لپیٹ میں ہیں۔ کبھی ہیٹ کبھی پگڑی، کبھی جمہوریت کبھی آمریت، وغیرہ وغیرہ۔ ہمارے پاس قوم بننے کا وقت ہی نہیں۔ :)
  16. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    ایک ضرب المثل مشہور ہے، پھوٹ ہندوستان کا میوہ ہے۔ :) بس، مسلمان جہاں ہوں گے، یہی کچھ کریں گے۔ انہیں کہیں بھی قرار نہیں۔ :) یہ تو خیر ازراہ تفنن کہا ہے، مگر سچ یہی ہے کہ مسلمانوں کا نقصان زیادہ ہوا ہے اور ہو رہا ہے مگر میرا ماننا یہ ہے کہ اگر بٹوارا تب نہ ہوتا تو بعد میں ہو جاتا کیونکہ اسے تا دیر...
Top