نتائج تلاش

  1. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    بقیہ معاملات ایک طرف، مجھے آپ کی اس بات سے شدید اتفاق ہے۔
  2. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    جاسم آپ کے خیال میں 1947 و ما قبل ہندو مسلم تعلقات کشیدہ نہ تھے؟ یہ تاثر عام ہے کہ ہندو مسلم تقسیم سے قبل مل جل کر رہتے تھے مگر تب بھی فسادات کا اندیشہ موجود رہتا تھا۔ آج بھی ہندوستان میں ہندو مسلم مل جل کر ہی رہتے ہیں مگر فسادات کا اندیشہ موجود ہے۔ یہ معاملات 1990 کے بعد سے نہیں، بلکہ 1890 کی...
  3. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    انتہا پسندی یہاں بھی ہے اور سرحد پار بھی ہے۔ ہندوستان تقسیم ہوا تو دھرتی لہو لہان ہو گئی۔ بے تحاشا خون بہا۔ ایک سوال یہ بھی بنتا ہے کہ کیا ہندوستان تقسیم نہ ہوتا تب بھی یوں خون کی ارزانی ہوتی؟ اس کا قطعیت کے ساتھ جواب دینا ممکن نہیں مگر آج کل انڈیا کی حالت دیکھیں تو یوں معلوم ہوتا ہے کہ شاید تب...
  4. علی وقار

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    لائٹ ایشو کے باعث شاید پندرہ اوورز ہی مزید ہو پائیں گے۔ ڈرا کا چانس بھی ہے۔
  5. علی وقار

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    سنتے آئے تھے، .Slow and steady wins the race مگر یہاں کچھ اور ہی سین پارٹ ہو گیا۔
  6. علی وقار

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    50 ↔ 50 ففٹی ففٹی ایٹ ٹی۔
  7. علی وقار

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    انگلستان نے غیر روایتی طریقے سے ٹیسٹ میچ کھیلا اور پاکستانی روایتی طریقے سے کھیل رہے ہیں، اس لحاظ سے بھی یہ دلچسپ ٹاکرا ہے۔ خرگوش اور کچھوا والی کہانی یاد آ گئی۔ :)
  8. علی وقار

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    دل کی دھڑکنیں تیز ہونا شروع۔ اگر 100 سے کم اسکور رہ جائے اور 5 وکٹیں باقی ہوں تو پاکستان کی جیت کا امکان چالیس فیصد۔ اگر 100 سے کم اسکور رہ جائے اور 4وکٹیں باقی ہوں تو پاکستان کی جیت کا امکان تیس فیصد۔ اگر 100 سے کم اسکور رہ جائے اور 3وکٹیں باقی ہوں تو پاکستان کی جیت کا امکان بیس فیصد۔ اگر 100...
  9. علی وقار

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    ای ایس پی این پر اسکور کارڈ دیکھ کر تو لگتا ہے کہ انگلستان کی جیت کا امکان پینسٹھ فیصد، پاکستان کی فتح کا امکان پینتیس فیصد ہے۔
  10. علی وقار

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    میں نے تو ایک بال بھی نہیں دیکھی ٹیسٹ میچ کی سید ذیشان۔ اب دیکھتا ہوں کہ شاہینوں کے پر کس نے کتر دیے۔
  11. علی وقار

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    پاکستانی ٹیم میچ جیتنے کی پوزیشن میں ہے اور اگر جیت جاتی ہے تو کافی حیرانی ہو گی کہ شاید آج تک ایسا نہیں ہوا کہ کسی ٹیم نے پہلی اننگ میں چھ سو رن بنائے ہوں اور اس کے باوجود میچ ہار جائے۔ اگر ایسا ہوا تو انگلستان کو خود کو موردِ الزام ٹھہرانا ہو گا کہ ٹیسٹ کرکٹ کو ون ڈے کی طرز پر کھیلے، اور یہ کہ...
  12. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (327) اُردل 7/7 🟧🟦⬛⬛ ⬛🟧⬛⬛ ⬛🟧🟦🟧 🟧🟦🟦⬛ ⬛🟦🟦🟦 ⬛🟦🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  13. علی وقار

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    استاد اے آئی کو شاید بیس تیس برس مزید لگ جائیں گے، اس شعر کی تشریح کے لیے یا اس اور ایسے مزید اشعار کی تشریح اسے فیڈ کرنا پڑے گی۔
  14. علی وقار

    یوم تشکر

    اور جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن کس خوشی میں دینے والے تھے تحریک انصاف والے؟ پہلے بھی دی تھی، اور اب بھی دینے جا رہے تھے۔ دراصل باجوہ صاحب سب کے ساتھ بنا کر رکھنا چاہتے تھے تاکہ ان کی گیم بنی رہے۔
  15. علی وقار

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    بعض اشعار کی تشریح یکسر غلط ہے تاہم نتائج حوصلہ افزاء ہیں اور بسا اوقات نہایت حیران کن۔
  16. علی وقار

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    Without context, it is difficult to provide a precise translation of these lines. However, a general translation of the words used in these lines could be: کیا کہا میرا نام ہے خط پر ؟: "What is my name written on the line?" غور سے دیکھیے ارے صاحب!: "Look carefully, oh friend!" These lines seem...
  17. علی وقار

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    اپنے محفلی دوست محمد احمد کی غزل کے اشعار کی تشریح ملاحظہ ہو: گرم چائے، کتاب، تنہائی اور ہوتے ہیں کیا مزے صاحب Without context, it is difficult to provide a precise translation of these lines. However, a general translation of the words used in these lines could be: گرم چائے، کتاب،...
  18. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (326) اُردل 7/7 ⬛🟧⬛🟧 ⬛🟧⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟧⬛🟦🟧 🟦⬛🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  19. علی وقار

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    کیا زمانہ آ گیا ہے، گورا صاحب کا کوئی ادب احترام نہ رہا۔ :) نو آبادیاتی دور کا انتقام لیا جا رہا ہے شاید۔ :)
  20. علی وقار

    غالب از google translate

    گوگل ارتقائی مراحل طے کر رہا ہے۔ 2022 کا گوگل ٹرانسلیٹر: There is moisture in the eye since evening
Top