نتائج تلاش

  1. علی وقار

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    ابھی پندرہ اوورز کا کھیل نہ ہو پایا وگرنہ کوئی نہ کوئی بڑا ریکارڈ ٹوٹ جاتا۔ پس تحریر: یہ مراسلہ پوسٹ کرکے ریکارڈز چیک کیے تو معلوم ہوا کہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں آج تک پہلے روز پانچ سو رن نہ بنے۔ اگر یہ پندرہ اوورز مزید مل جاتے تو ہمیں چھ سو یا حتیٰ کہ اس سے بھی زائد اسکور دیکھنے کو مل سکتا تھا۔
  2. علی وقار

    غالب از google translate

    سید ذیشان ممکن ہو تو لڑی کا عنوان بدل دیجیے۔ اس بہانے مختلف شعراء کے کلام کو گوگل ٹرانسلیٹر سے ذبح کیا جا سکے گا۔ :)
  3. علی وقار

    غالب از google translate

    اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا گوگل ٹرانسلیٹر: O love, I cried at the end I do not know why I started crying after hearing your name میری درجہ بندی: 4/10
  4. علی وقار

    غالب از google translate

    چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانا یاد ہے گوگل ٹرانسلیٹر: I remember shedding tears secretly day and night We still remember that time of love میری درجہ بندی: 7/10
  5. علی وقار

    غالب از google translate

    اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں گوگل ٹرانسلیٹر: Maybe we will see each other in our dreams Just like dried flowers found in books میری درجہ بندی: 7/10
  6. علی وقار

    غالب از google translate

    عشق نے غالبؔ نکما کر دیا ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے گوگل ٹرانسلیٹر: Ishq made Ghalib Nakma Otherwise, we were also men of work میری درجہ بندی: 3/10
  7. علی وقار

    غالب از google translate

    ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد نام وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا گوگل ٹرانسلیٹر: Even if we sigh, we become infamous Even if they kill, there is no discussion میری درجہ بندی: 4/10
  8. علی وقار

    غالب از google translate

    کر رہا تھا غم جہاں کا حساب آج تم یاد بے حساب آئے گوگل ٹرانسلیٹر: Gham Jahan was calculating Today you are missed میری درجہ بندی: 3/10
  9. علی وقار

    غالب از google translate

    اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا گوگل ٹرانسلیٹر There are other sorrows in the age except love There are other comforts apart from the comfort of the wasl میری درجہ بندی: 5/10
  10. علی وقار

    غالب از google translate

    اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے گوگل ٹرانسلیٹر Let your memories stay with us I do not know in which street the evening of life should be میری درجہ بندی: 6/10
  11. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (323) اُردل 5/7 🟧⬛⬛⬛ ⬛⬛🟧⬛ ⬛🟧🟧⬛ 🟦🟧🟧🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  12. علی وقار

    واہ۔

    واہ۔
  13. علی وقار

    میرے پسندیدہ اشعار

    برباد کر گئی مرے لہجے کی تمکنت تھا میرا انکسار بھی پندار کی طرح کرّار نُوری
  14. علی وقار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رونے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں فانی ؔ یہ اُن کی گلی ہے ، تِرا غم خانہ نہیں ہے! فانی بدایونی
  15. علی وقار

    یوم تشکر

    یعنی کہ نیوٹرل رہنے کا درس دیا ہے۔ نیوٹرل تو ؟؟؟
  16. علی وقار

    یوم تشکر

    جی ہاں، وہ بھی دیگر کی طرح سچے محب وطن پاکستانی ہیں۔ :)
  17. علی وقار

    یوم تشکر

    میرے خیال میں عمران خان ویسے تو اپنے زور بازو سے بھی آئے ہیں مگر بعضوں کے بقول یہ کچھ ایسا ہی خطرناک سیاسی تجربہ تھا۔ :) وہ تو سب کے ہی گلے پڑ گئے ہیں اور ہر کوئی ان سے چھپتا پھرتا ہے۔ :)
  18. علی وقار

    یوم تشکر

    ممکن ہے کہ قانونی اثاثے ہوں۔ مجھے یوں لگا کہ جیسے یہ آمدن سے زائد ہیں۔ شاید یہ میری غلطی ہے۔
  19. علی وقار

    یوم تشکر

    جو تجربہ گاہ میں ہوں گے، وہ تجربہ بھی کریں گے۔ :) اگر وہ تجربہ نہ کریں گے تو، یار دوست پوچھیں گے کہ آپ تجربہ گاہ میں کیوں موجود ہیں۔ :) فوجی سیاسی تجربہ گار میں پچاس کی دہائی سے موجود ہیں، اب وہ نکلنا بھی چاہیں تو انہیں گھسیٹ کر پھر لیبارٹیری میں لڑھکا دیا جاتا ہے۔
Top