نتائج تلاش

  1. علی وقار

    سال بعد بھی الیکشن سے مسئلہ نہیں ، نوز شریف اپنا آرمی چیف لگوا کر مجھے نااہل اور اپنے کیسز ختم کرانے کی کوشش کریگا عمران خان

    سیاسی لحاظ سے تو عمران خان کا یہ مقبول بیانیہ اچھا ہے مگر عوام اب کافی سیانی ہو گئی ہے۔ ویسے بھی نواز شریف تو خود نا اہل ہو چکےہیں، وہ اپنے معاملات آج تک سدھار نہ پائے تو عمران کے لیے کتنا گہرا گڑھا کھود پائیں گے۔ اب تو عمران خان پر بھی کچھ اسی قسم کے الزامات ہیں جو نواز اینڈ زرداری وغیرہ پر...
  2. علی وقار

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    تحفہ لینا کوئی جرم تو نہیں ہے اگرملکی قوانین و ضوابط کا خیال رکھا جائے تو۔
  3. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (308) اُردل 7/7 🟧⬛⬛⬛ ⬛🟧⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛🟦 🟧⬛🟧🟦 ⬛🟧⬛🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  4. علی وقار

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    آپ نے خان صاحب کو رشوت خور بنا دیا حالانکہ ان پر ایسا کوئی الزام ہے ہی نہیں۔ فوراً سے پیشتر معذرت کیجیے۔
  5. علی وقار

    فاخر میرا بھی شکریہ ادا کریں۔ میں نے بھی پسندیدگی کی سند عطا کی ہے۔ :)

    فاخر میرا بھی شکریہ ادا کریں۔ میں نے بھی پسندیدگی کی سند عطا کی ہے۔ :)
  6. علی وقار

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    خان صاحب نواز و زرداری کی طرح جدی پشتی رئیس تو ہیں نہیں، اس لیے اگر تحفہ لے کر بہ امر مجبوری (مالی حالات وغیرہ) کے باعث فروخت کر دیا تو انہیں اس کی اجازت ہونی چاہیے، اس میں کیا غیر قانونی ہے، ہاں، پہلی نظر میں غیر اخلاقی بات ضرور دکھائی دیتی ہے، مگر اخلاق میاں کو خان صاحب نے ایک زمانے سے گھر سے...
  7. علی وقار

    امریکہ کے وسط مُدّتی انتخابات: ایوان بالا میں ڈیموکریٹس کی کامیابی اہم کیوں ہے!

    انتھونی زرکر بی بی سی، شمالی امریکہ امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلِکن پارٹی کی کامیابی کے چراغ گُل ہونے کی بات اب سرکاری نتائج کے ذریعے ثابت ہوچکی ہے۔ ڈیموکریٹس نے سینیٹ پر اپنا کنٹرول برقرار رکھا ہے۔ یہاں ہم یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ سینیٹ میں برتری کی کیا اہمیت ہے۔ کروڑوں...
  8. علی وقار

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    بلے بازوں نے غیر ذمہ دارانہ کارکردگی دکھائی مگر انگلستان کی چار وکٹیں گرانے کے بعد بابر اعظم مخالف ٹیم پر دباؤ قائم رکھنے میں بری طرح ناکام رہے جو کہ میرے خیال میں اس فائنل میچ میں جیت کے حصول میں سب سے بڑی رکاوٹ رہی۔ بابر اعظم عمدہ کھلاڑی ہیں مگر بدقسمتی سے میدان میں بہترین قائد ثابت نہ ہو پائے۔
  9. علی وقار

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    چلیں اس بار یو ٹرن کی بجائے اسے با وقار پسپائی کہہ لیتے ہیں بشرط یہ کہ خبر بھی درست ہو۔
  10. علی وقار

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    اس کا مطلب ہے کہ اب بابر اعظم وزیر اعظم نہیں بن پائے گا۔
  11. علی وقار

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    رات ابھی باقی ہے، بات ابھی باقی ہے۔
  12. علی وقار

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    اگر ایک دو اوورز میں وکٹ نہ اڑی تو پھر گورا صاحب یہ کپ لے اُڑے گا۔ غالباََ۔
  13. علی وقار

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    ڈر ڈر کر کھیلنے سے بہتر ہے کہ جرات مندی دکھائیں۔
  14. علی وقار

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    انگلستان کے خلاف اسلو اسٹارٹ ہرگز مناسب نہیں۔ چھ اوورز میں 60 کا ہدف رکھنا چاہیے۔
  15. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (305) اُردل 6/7 ⬛⬛⬛🟧 ⬛🟦🟧⬛ 🟦🟦⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛🟦⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
Top