نتائج تلاش

  1. علی وقار

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    ویسے اس گھڑی کے خریدار کا دعویٰ ہے کہ صرف اس ایک گھڑی کی مالیت دس ملین ڈالر سے زائد ہے، اور اس میں ابھی دیگر اشیاء شامل نہیں۔ یہ کافی دلچسپ اعداد و شمار ہیں۔ :) بہرحال، یہ تو خاص الخاص لوگوں کی باتیں ہیں، ہمیں ان ہیروں اور پلاٹوں سے کیا لینا دینا۔
  2. علی وقار

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    ویسے ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کی قیمت کیا ہے؟ میں اس کا تقابل گھڑی کی قیمت کے ساتھ کرنا چاہتا ہوں۔
  3. علی وقار

    توشہ خانہ، معاملہ مزید سنگین، فرح گوگی نے مئی 2019 میں ٹیکس ایمنسٹی سے 33 کروڑ کا فائدہ اٹھایا،FBR ریکارڈ، اپریل میں 28 کروڑ روپے کے تحائف بیچنے کا ا

    اعتراض اس بات پر نہیں، خان کے چاہنے والوں پر نگاہ کریں کارٹون میں، یہ مضحکہ خیز ہے۔ جنگ کے کرتا دھرتا افراد کو ڈوب مرنا چاہیے۔
  4. علی وقار

    توشہ خانہ، معاملہ مزید سنگین، فرح گوگی نے مئی 2019 میں ٹیکس ایمنسٹی سے 33 کروڑ کا فائدہ اٹھایا،FBR ریکارڈ، اپریل میں 28 کروڑ روپے کے تحائف بیچنے کا ا

    عربوں کی گھڑی اربوں کی نہ ہو، مشکل ہے، سنا ہے یہ بھی اربوں کی ہے۔ اور، اگر اربوں کی نہیں ہے تو پھر، عربوں کی تو ہے ہی۔ :)
  5. علی وقار

    توشہ خانہ، معاملہ مزید سنگین، فرح گوگی نے مئی 2019 میں ٹیکس ایمنسٹی سے 33 کروڑ کا فائدہ اٹھایا،FBR ریکارڈ، اپریل میں 28 کروڑ روپے کے تحائف بیچنے کا ا

    اس خبر کا لنک بھی دیں۔ میں جاننا چاہتا ہوں کہ فرح خان کو جنگ جیسے بظاہر معتبر اخبار نے فرح گوگی کیونکر لکھا۔
  6. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (310) اُردل 6/7 ⬛🟦🟦🟧 🟦🟦🟦⬛ 🟦🟦🟦⬛ 🟦🟦🟦⬛ 🟦🟦🟦⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  7. علی وقار

    توشہ خانہ، معاملہ مزید سنگین، فرح گوگی نے مئی 2019 میں ٹیکس ایمنسٹی سے 33 کروڑ کا فائدہ اٹھایا،FBR ریکارڈ، اپریل میں 28 کروڑ روپے کے تحائف بیچنے کا ا

    عبدالقدیر بھائی، آپ آج کل بہت زیادہ اخبار بینی کرنے لگ گئے ہیں۔ کیا سیاست میں آنے کا ارادہ ہے؟
  8. علی وقار

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    انتخابی مقبولیت کی بات نہ کریں، اس میں عمران کے مقابل فی الوقت کوئی نہیں ہے۔ میں نے لانگ مارچ کی حد تک بات کی ہے۔ میرا خیال ہے کہ لانگ مارچ آج تک جس جماعت نے بھی کیا ہے، ناکامی اُس کا مقدر بنی ہے اس لیے میں کسی مختلف نتیجے کی توقع نہیں رکھتا ہوں۔
  9. علی وقار

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    بظاہر ایسا ہی لگ رہا ہے مگر یقین جانیے، میرے پاس غیب کا علم نہیں۔ :)
  10. علی وقار

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    جی میں شریف، زرداری کی طرح عمران پر بھی اندھا اعتبار کرتا ہوں۔ مجھے کوئی رسید نہیں چاہیے۔
  11. علی وقار

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    مجھے تو رسید دیکھ کر ہی تسلی ہو گئی تھی۔ :) پلستر اکھڑی شاپ کانام بھی کمال کا ہے، آرٹ آف ٹائم۔ :) اور ڈاکٹری لکھائی کو مات دیتی ہینڈ رائیٹنگ۔ سب کچھ ہی ایسا ہے کہ آنکھیں بند کر یقین کرنے کو دل چاہے۔
  12. علی وقار

    سال بعد بھی الیکشن سے مسئلہ نہیں ، نوز شریف اپنا آرمی چیف لگوا کر مجھے نااہل اور اپنے کیسز ختم کرانے کی کوشش کریگا عمران خان

    میری نظر میں تو وہ پارسا ہیں، عدالت سے سند یافتہ صادق اور امین ہیں۔ میری کیا مجال کہ اُن کی شان میں گھڑی دو گھڑی کی بھی گستاخی کر دوں۔
  13. علی وقار

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    جی ہاں۔ چاہنے والے جو ہوئے۔ :) اُن کے خواب خان صاحب سے وابستہ ہیں، اس میں دائیں بازو کے لوگ بھی ہیں اور بائیں بازو کے بھی۔ معتدل مزاج بھی اور سخت گیر بھی۔ ان سب کو ساتھ لے کر چلنا مشکل ہے۔ ہارڈ لائنرز نئے بیان کو پسند نہیں کر رہے ہیں اور بظاہر ایسے لگ رہا ہے کہ خان صاحب لانگ مارچ سے خود بھی...
  14. علی وقار

    میری کیفیت۔ ۔ 171122

    اتنی دعائیں آپ کو مل رہی ہیں تو امید رکھ سکتے ہیں کہ آج ہی تندرست ہو جائیں گے۔
  15. علی وقار

    شاعرانہ خلا نوردی سے قبل واپس آ کر کہی کو کہیں کریں، اُس کے بعد چاہے نیل آرمسٹرانگ بن جائیں۔

    شاعرانہ خلا نوردی سے قبل واپس آ کر کہی کو کہیں کریں، اُس کے بعد چاہے نیل آرمسٹرانگ بن جائیں۔
  16. علی وقار

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    خان صاحب مقبول رہنما ہیں اور ہر پاپولر لیڈر کی طرح سمجھتے ہیں کہ وہ جو بیانیہ اپنائیں گے، اُن کے چاہنے والے اُن کا ساتھ دیں گے۔ لانگ ٹرم میں یہ رویے نہیں چل پاتے اور مقبولیت بھی سدا قائم نہیں رہتی۔ سیاسی منظرنامے پر صاف ستھری اجلی قیادت کا فقدان ہے، قحط الرجال کا عالم ہے۔
Top