یہ اسٹیبلشمنٹ کے اندر کی لڑائی ہے جو کہ سیاست دانوں کے کندھوں پر بیٹھ کر لڑی جا رہی ہے۔ جو سیاست دان استعمال ہو رہے ہیں، وہ اسے سویلین بالادستی کی جنگ کا رنگ دیں، یا جو بھی اینگل دیں، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ جنر ل فیصل نصیر کے خلاف اسٹیبلشمنٹ کا ایک دھڑا متحرک ہے اور جنرل فیصل نصیر وہی کر رہے...