جنرل باجوہ کی تقریر پوری نہ سن سکا، میرے خیال میں انہوں نے فوج کا دفاع کیا ہے اور تقریباًتمام سیاسی قیادت کو خوب لتاڑا ہے۔ ویسے وہ اپنی چالیس پچاس غزلیں سنا گئے ہیں، اب جنہوں نے بقیہ پچاس ساٹھ غزلیں سنانا تھیں، انہیں وہ موقع نہیں دے رہے یعنی کہ اُنہیں جو کہ اُن کے دستِ راست رہے۔ بقیہ نے شاید...