جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ انتخابات کی تاریخ لینے، مسلط شدہ حکومت سے نجات اور اسلام آباد میں دھرنا دینے کے لیے منعقد کیا گیا تھا۔ یہ مارچ اپنے مقاصد کے حصول میں ناکام ہو گیا۔ حسب توقع، ایک بڑا فیصلہ، یعنی کہ اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا، کر لیا گیا ہے تاکہ مارچ کے اصل مقاصد سے...