نتائج تلاش

  1. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    کیا بات ہے مولانا کی۔ واہ! یہی تو اُن کا اصل کمال تھا۔ سیاسی حوالے سے ان سے اختلاف ممکن ہے مگر علمی و ادبی لحاظ سے ان کا مقام نہایت ارفع و بلند ہے۔
  2. علی وقار

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    میچ جیتنے کے لیے پاکستانی ٹیم کو وکٹ پر دو روز کے لیے سونا ہو گا۔
  3. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    ایک دوسرے کے ہاں جانا چاہیے۔ تعلقات کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ میں اس کے حق میں ہوں۔ آپ کی اس بات میں بہت وزن ہے۔
  4. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    رافع بھائی انگریز کا جانا تو تقریباًطے شدہ تھا۔ کئی اقوام انگریزوں سے آزادی حاصل کر رہی تھی سو ہندوستان کا معاملہ بھی اسی ذیل میں دیکھا جانا چاہیے۔ برٹش راج کے بعد کے نظام کے حوالے سے مختلف آراء ضرور پائی جاتی تھیں۔ دینی و مذہبی معاملات، نشر و اشاعت اور تبلیغ کا ملکوں کے قیام سے کوئی خاص تعلق...
  5. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (333) اُردل 6/7 ⬛⬛⬛🟧 ⬛🟧⬛⬛ ⬛🟦⬛⬛ ⬛⬛🟧⬛ ⬛🟦🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  6. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    مجھے آج تک د ومنفی ریٹنگز ملی ہیں اور سسٹم کی خرابی کے باعث 60 دکھائی دیتی ہیں۔ پہلی ریٹنگ پر 1 منفی درجہ بندی نظر آتی تھی، زیک نے صرف ایک منفی ریٹنگ دی، اور تعداد یک دم 60 ہو گئی۔ زیک کو جو کوئی منفی ریٹنگ دیتا ہے، مجھے الگ ہی خوشی ہوتی ہے۔ ;)
  7. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    جی ہاں، میں آپ کی بات سے ایک مرتبہ پھر اتفاق کرنا چاہوں گا۔ :)
  8. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    جاسم کو ایک ہزار سے زائد منفی درجہ بندیاں ملی ہیں، انہوں نے اس کا انتقام بھی لینا ہے۔
  9. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    مسلم لیگ کو انیس سو تیس کی دہائی میں خاص مقبولیت حاصل نہ تھی تو اچانک ایسا کیا ہوا کہ وہ چند برس میں ہی مسلمانوں کی مقبول ترین جماعت بن گئی۔ آپ انیس سو تیس کی دہائی میں کانگریسی وزارتوں اور ان کی حرکات و سکنات کو دیکھتے ہوئے کیا فرمائیں گے؟ مسلمانوں کے لیے الگ وطن بننا صرف ایک مذہبی ایشو نہیں...
  10. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    ماضی کی غلطیوں (اگر واقعی وہ غلطیاں ہوں) سے سبق سیکھنا زندہ قوموں کا شیوہ ہے۔ ہر عہد اپنے ساتھ نئے سوالات لے کر آتا ہے۔ واقعہ ایک ہوتا ہے، اور اس کے پہلو بے شمار ہو سکتے ہیں۔ سوچ اور فکر کے نئے در وا نہ کیے گئے تو فکری گھٹن کے باعث معاشرے میں مزید فرسٹریشن پیدا ہو گی۔ویسے بھی کھلی بحث کے دوران...
  11. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    محمد علی جناح کو اس بات کا احساس تھا کہ ملک بن گیا ہے تو دو قومی نظریہ کا مسلسل پرچار مناسب نہیں۔ وہ اس بات پر زور دیتے تھے کہ ملک حاصل کر لیا گیا ہے اور ہم سب ایک قوم ہیں۔ دو قومی نظریہ ایک وقتی ضرورت تھی، اور اس کے پس پردہ محرکات کا بار ہا تذکرہ ہو چکا۔ اس میں دو رائے نہیں کہ جناح پاکستان کو...
  12. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    ہم تو یہ بھول ہی گئے کہ جب یہ ملک بنا تو ہم تب بھی شناخت کے بحران کا شکار تھے۔ تحریک پاکستان کے وقت دو قومی نظریہ کارفرما تھا، مگر بعد میں پاکستان بننے کے بعد محمد علی جناح جیسے زیرک فرد کو یہ بھی خبر تھی کہ اگر مملکت کا نظام چلانا ہے تو دو قومی نظریے کو وہیں پر بریک لگانا پڑے گی اور ملک چلانے...
  13. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    بے فکر رہیے احمد بھائی۔ ہم آپ سے کوئی بڑا کام نہیں لیں گے۔ :)
  14. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    رافع صاحب! شکر ہے کہ پاک بی جے پی نہیں کہہ دیا آپ نے۔ :)
  15. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    اس میں تو خیر کوئی حرج کی بات نہیں۔ :) مولانا نے درست فرمایا۔
  16. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    اوپن فورم ہے، کہنے دیجیے سب کو، جو وہ کہتے ہیں۔ جب کوئی لائن کراس ہو گی تو ہمارے مدیران و منتظمین زندہ باد۔ :) ہاں، مگر شائستگی کا دامن چھوٹنے نہ پائے تو مکالمہ جاری رہے تو کیا حرج ہے احمد بھائی! اردو محفل پر پہلے ہی سنجیدہ موضوعات پر کم کم بات ہوتی ہے۔ مجھے یہ موضوع کافی مناسب معلوم ہوا تھا...
  17. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    پیارے دوستوں سے معذرت کے ساتھ، اس حوالے سے میرا موقف یہ ہے کہ بات چیت، مکالمہ وغیرہ چلتا رہنا چاہیے کہ اس سے اذہان کھلتے ہیں، ہم کسی کی نیت کو پرکھ نہیں سکتے۔ اس لڑی سے مجھے بہت کچھ نیا سیکھنے کو ملا۔ اس بہانے کافی عرصہ بعد بعض ریسرچ کی، کچھ نئے مضامین میرے سامنے آئے۔ اگر ہم یہ ذہنی مشق نہیں...
  18. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (332) اُردل 5/7 ⬛🟧⬛🟧 ⬛⬛⬛⬛ 🟧⬛⬛⬛ 🟦⬛🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
Top