ساری پشینگوئیاں ای درست ثابت ہو گئی ہیں بھئی واہ۔۔بھائی ٹریک ریکارڈ کے مطابق تو یہ پہلے سیشن میں مایوس کرنے کے بعد اس سیشن میں امید دلائیں گے میچ میں دلچسپی بڑھائیں گے اور پھر آخری سیشن میں اپنا ازلی کولیپس دکھائیں گے لیکن ادارہ دعا گو ہے کہ ایسا نہ ہو اور سرفراز بھائی اپنے چھوڑے کیچز کی بھرپائی کر ڈالیں۔۔
انگلینڈ کے خلاف تو جیتے ہوئے ہارے۔ جیتا ہو ڈرا کرنا پھر غنیمت ہے۔ 😁ڈرا ہو گیا جان بچ گئی، لیکن چائے کے وقفے پر کافی اچھی حالت تھی، میچ جیت سکتے تھے۔ ایک اور افسوس!
Peter : "I honestly think that Shakeel should be given more credit. If he had gotten out early, the scores of the next four would have joined together to make the Audi sign. "
جو اعلٰی حضرت نے فرما دتا بس فرما دتا!!کیا کہتے ہیں علمائے کرکٹ، اس مسئلہ کے بیچ؟
میرے خیال میں درست فیصلہ ہے کیونکہ لائٹ کم ہونے کا سارا فائدہ صرف بلے بازوں کو کیوں دیا جائے۔ اگر وہ اپنے فائدے کے لیے لٹکے پر لٹکے لگا رہے ہوں تو پھر انہیں کہا جا سکتا ہےکہ ناؤ فیس دی میوزک۔کیا کہتے ہیں علمائے کرکٹ، اس مسئلہ کے بیچ؟
حارث رؤف کی دوسری وکٹ۔۔