نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

پاکستان اور ایک روزہ رینکنگ میں پہلی پوزیشن کے درمیان محض 2 مزید 'ڈبلیوز' کا فاصلہ ہے اب تو۔
آئی سی سی کی سائٹ پر تو دوسرے نمبر تک ہی پہنچ پا رہے ہیں پریڈیکٹر میں۔ٰ
اور پھر نیوزی لینڈ نے انڈیا جانا ہے، یعنی اگر پہنچ بھی گئے تو امکان ہے کہ زیادہ دیر نہ ٹک پائیں گے۔ اگر انڈیا سری لنکا کو بھی وائٹ واش کرتا ہے تو۔
 
نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کی ٹیم میں کوئ یتبدیلی نہیں، جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں شپلے کی جگہ سودھی نے لی ہے۔
 

ماظق

محفلین
پاکستان کی پہلے ایک دو اوروں میں وکٹ گر جائے تو رنز بنانا بھول جاتے ہیں اور نیوزی لینڈ والے رنز بنانے کی رفتار تیز کر دیتے ہیں، یہی حال آسٹریلیا اور انگلینڈ کا بھی ہے۔
 
پاکستان کی پہلے ایک دو اوروں میں وکٹ گر جائے تو رنز بنانا بھول جاتے ہیں اور نیوزی لینڈ والے رنز بنانے کی رفتار تیز کر دیتے ہیں، یہی حال آسٹریلیا اور انگلینڈ کا بھی ہے۔
دوسری اہم بات یہ ہے کہ رسک فری شاٹس کھیلتے ہیں، اور گیپس تلاش کرتے ہیں۔ یہاں تیز کھیلنے کا مطلب کریز چھوڑ دینا اور بال اٹھا دینا سمجھا جاتا ہے۔
 

علی وقار

محفلین
اب تو کھل کر کھیل رہے ہیں، اس لیے ایک دو وکٹیں فوری گرنے کا امکان پیدا ہو گیا ہے مگر اس کے لیے کیچ لینا پڑیں گے۔
 
Top