نتائج تلاش

  1. کاشفی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    نارتھ کراچی میں تو ہماری بھی رہائش ہے۔۔ بہت خوب! انجینئرنگ کس ٹیکنالوجی میں کی ہے۔ اور کہاں سے کی ہے بھائی۔۔
  2. کاشفی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    کہاں ہے رہائش اور کیا کرتے ہیں آپ ۔۔
  3. کاشفی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    وعلیکم السلام محمد امین بھائی۔ اللہ کا کرم بالکل خیریت سے ہوں۔۔ آپ سنائیں کیسے ہیں۔۔موسم کیسا ہے آپ کی طرف۔
  4. کاشفی

    مصحفی خاموش ہیں ارسطو و فلاطوں مرے آگے - مصحفی

    بہت شکریہ محمد وارث صاحب! خوش رہیں۔ پس منظر ہندوستان کی تباہی کے زمانہ میں انشاء اللہ خان انشاء مُرشید آباد سے دلّی آئے۔ اس وقت شاہ عالم بادشاہ تھے۔ انہوں نے انشاء کو اپنے دربار میں رکھ لیا۔ یہاں یہ بہت ہنسی خوشی رہے۔ یہاں کےبڑے بڑے مشاعروں میں شریک ہوئے۔ اور اس زمانہ کے شاعروں سے خوب نوک...
  5. کاشفی

    دل غم سے ترے لگا گئے ہم - میر غلام حسن

    غزل کی پسندیدگی کے لیئے بہت شکریہ جناب ایم اے راجا صاحب!
  6. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    یہ سُن کے نصف شب کو درِ میکدہ کھُلا مانگی ہے اک بزرگِ تہجد گزار نے (ریاض خیرآبادی)
  7. کاشفی

    بیت بازی کا کھیل!

    یہ سُن کے نصف شب کو درِ میکدہ کھُلا مانگی ہے اک بزرگِ تہجد گزار نے (ریاض خیرآبادی)
  8. کاشفی

    ‘زلف‘

    زلفِ ہستی کو سنوارتے ترے گیسو کی طرح کام تھا گرچہ بہت سخت مگر ہم نے کیا (آل احمد سرور)
  9. کاشفی

    خدا

    بیخودی میں ہم تو تیرا در سمجھ کر جُھک گئے اب خدا معلوم کعبہ تھا کہ وہ بتخانہ تھا (طالب جے پوری)
  10. کاشفی

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    آپ ہیں، ہم ہیں، مئے ہے، ساقی ہے یہ بھی اک امرِ اتفاقی ہے (شاعر: مجھے معلوم نہیں)
  11. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    اب بھی دماغِ رفتہ ہمارا ہے عرش پر گو آسماں نے خاک میں ہم کو ملا دیا (میر تقی میر)
  12. کاشفی

    آج دل بےقرار ہے کیا ہے - میر غلام حسن

    محمد وارث صاحب، الف نظامی صاحب، ایم اے راجا صاحب، فرخ منظور صاحب اور قیصرانی صاحب ۔ آپ تمام احباب کا غزل کی پسندیدگی کے لیئے بہت شکریہ۔۔خوش رہیں۔
  13. کاشفی

    دل غم سے ترے لگا گئے ہم - میر غلام حسن

    محمد وارث صاحب، فرحت کیانی صاحبہ اور الف نظامی صاحب ۔ غزل کی پسندیدگی کے لیئے آپ سب کا بیحد شکریہ۔۔خوش رہیں۔
  14. کاشفی

    ناسخ ان لبوں کی یاد میں داغ دل دیوانہ ہے - ناسخ

    آپ کا بھی بہت شکریہ جناب محمد وارث صاحب!
  15. کاشفی

    ناسخ ان لبوں کی یاد میں داغ دل دیوانہ ہے - ناسخ

    غزل (شیخ امام بخش ناسخ) ان لبوں کی یاد میں داغ دل دیوانہ ہے آتشِ یاقوت سے روشن چراغ خانہ ہے پھر بہار آئی کف ہر شاخ پر پیمانہ ہے ہر روش میں جلوہء بادِ صبا مستانہ ہے ہر بگولے میں عیاں اک لغزش مستانہ ہے گردش چشم غزالاں گردش پیمانہ ہے ہے بساں شمع روشن ہر چراغ چشم غول ہوچکا ہے بارہا آباد جو...
  16. کاشفی

    ناسخ پھر قیامت زا ہوا ہلنا لب خاموش کا - ناسخ

    بہت شکریہ جناب محمد وارث صاحب! خوش رہیں، سدا آباد رہیں۔
  17. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    دل ہی اُس کافر کا پتھر ہو تو کوئی کیا کرے ورنہ ایسی آہ سوزاں بے اثر میری نہیں (شیخ قلندر بخش جراءت)
  18. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    آئے جو مرے پاس تو منہ موڑ کے بیٹھے یہ آج نیا آپ نے دستور نکالا (شیخ قلندر بخش جراءت)
  19. کاشفی

    مبارکباد امین بھیا کے 3000 پیغامات !

    مبارک ہو بہت بہت۔ خوش رہیں۔۔
  20. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    حسن دیتا ہے تو کیوں جی بتوں پر ملا دیں گے تجھے یہ کیا خُدا سے (میر غلام حسن)
Top