زندہ مُردے
(جوش ملیح آبادی کی روح سے معذرت کے ساتھ)
اگر کسی کو کچھ بُرا محسوس ہو تو معذرت
پاکستانی قوم سے خطاب
کیا کہوں اہلِ پاک وطن کی حالت
ایک عالم ہے "دن" اگر تو یہ "رات"
خواہ کچھ ہو اثر نہیں لیتے
اس طرح مِٹ چکے ہیں احساسات
یا تو یہ "سائے" ہیں "بہ شکلِ بشر"
یا یہ "مُردے" ہیں کچھ "بہ...