بھائی صرف اپنی مظلوم ’’برادری‘‘ کا خیال رکھا ہے ۔:grin: فریق دوئم تو ویسے ہی ...........:grin:
تو پہلے بتانا تھا نا ۔
خیر فہیم بھائی کے کچھ نہ کچھ کام تو آسکتا ہے ۔ :mrgreen:
اور ہاں خرم بھائی نے یہ نسخہ بہت پہلے ہی پڑھ لیا تھا ۔ اسلیے مجھے یقین ہے کہ اس نسخہ سے کچھ نہ کچھ فائدہ ضرور اٹھایا...